ماحول

شگر: شدید آندھی نے شگر میں تباہی مچادی

شگر(عابدشگری) شدید آندھی اور تیز ہوائیں اور بارش سے شگرکے مختلف علاقوں میں متعدد درخت اکھڑ گئے۔فصلیں بھی تباہ ،لوگوں کو لاکھوں کا نقصان، پیر کی دن چلنے والی تیز ہواؤں اور آندھی نے شگر میں شدید تباہی مچادی۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے شگر کے مختلف جگوں پر درخت اکھڑ گئے۔جبکہ فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔تیز ہوائیں تقریبا دو گھنٹہ چلتا رہا ۔ جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں درختوں کے اکھڑنے کی اطلاع ہے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوا۔تیز ہواؤں کے بعد بارش کا موسلہ دار بارش بھی ہوئی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button