گلگت ( پریس ریلیز ) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے طلباء، گلگت کے پرنسپل پروفیسر اشرف ملک صاحب کی اطلاع کے مطابق سال 2017-18 کے لئے کلاس فرسٹ ائیر میں 20 جولائی 2017 سے داخلے دیئے جارہے ہیں جو کہ اگست 2017 تک جاری رہیں گے۔ کلاس فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر میں یکم اگست 2017 سے پڑھائی جاری ہے۔ طلباء کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سلسلے اور معیار کو احسن طریقے سے پروان چڑھایا جا سکے۔ فرسٹ ایئر میں داخلے کے خواہش مند طلباء سے کہا گیا ہے کہ وہ کالج ہٰذا کے داخلہ سیکشن سے رابطہ کریں۔
Sep 11, 2020Comments Off on جامعہ کراچی میں طالبات کے ہاسٹلز بند رکھنے کا فیصلہ دور افتادہ خطوں کی طالبات کو تعلیم سے دور رکھنے کے مترادف ہے. این ایس ایف گلگت بلتستان