جرائم

چلاس شہر میں جعلی کرنسی کی بھرمار، چلغوزے خریدنے والوں نے کئی لوگوں کو کنگال کردیا

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چلاس شہر میں جعلی نوٹوں نے عام آدمی کو چکرا کر رکھ دیا چلغوزے کے سیزن شروع ہوتے ہی شہر بھر میں ہزار روپے کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں پھیلا دیے گئے ہیں عام آدمی نوٹ کا اندازہ ہی نہیں کر سکتا  ہے اور اب تک کئی لوگوں کو جعلی نوٹ دے کر کنگال کر کردیا گیا ہے۔۔۔۔جعلی نوٹ دے کر کئی لوگوں سے چلغوزے بھی خریدے گئے ہیں عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں جعلی نوٹوں کے دھندے میں ملوث افراد اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے سخت سزا دیا جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسا گھناؤنے کاروبار کرنے سے پہلے اپنے ہزار مرتبہ سوچنے پر مجبور ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button