خبریں

شگر: مدرسے میں آگ، نوربخشیہ برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے جشن مے فنگ کی تقریبات 24دسمبر تک ملتوی

شگر(پ ر) شگرمیں ہونے والی جشن مے فنگ کی تقریبات 24دسمبر تک ملتوی کردیا گیا۔ اب یہ پروگرام24 دسمبر کو منعقد ہونگے۔شگر انتظامیہ کے مطابق نوربخشیہ برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے جشن مے فنگ کی پروگرام کو 24دسمبر تک ملتوی کردیا گیاہے۔ جشن مے فنگ کے سلسلے میں جمعہ کی رات کو شگر میں پروگرام ترتیب دیا ہوا تھا جس میں مے فنگ اور دیگر ثقافی کھیل منعقد ہونا تھا ۔ تاہم شگر سنٹر میں نوربخشیہ کی مدرسے میں آگ لگنے کی وجہ سے ان کیساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر اس کو ملتوی کردیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button