محکمہ وا ئلڈ لا ئف نے بلچی بو نجی کے مقا م پر چھا پہ ما ر کر نا یا ب نسل کے د و استور ما ر خور کے غیر قا نو نی شکا ر میں ملو ث تین افرا د کو گر فتا ر کر لیا

گلگت ( پ ر ) کنز ر و یٹر پا ر کس اینڈ وا ئلڈ لا ئف گلگت بلتستا ن یعقو ب علی خا ن کی ہدا یت پر ڈ ی ایف او وا ئلڈ لا ئف استور د یا مر نے بلچی بو نجی کے مقا م پر چھا پہ ما را اور انتہا ئی قیمتی اور نا یا ب نسل کے د و جنگلی جا نور استور ما ر خور کے غیر قا نو نی شکا ر میں ملو ث تین افرا د کو گر فتا ر کیا۔

تفصیلا ت کے مطا بق مور خہ 28 د سمبر 2017 کی شا م کو بو نجی کنزر و یشن کمیٹی کے صدر جا نا ن خا ن نے بذر یعہ فو ن اطلا ع د یا کہ تین اشخا ص جو کہ محمد حسین و لد علی مدد ،مشتا ق حسین و لد چلو علی شا ہ اور سکند ر و لد محمد عیسیٰ سا کنا ن حرا مو ش نے انکے علا قے میں دو عدد قیمتی اور نا یا ب استور ما ر خور کا غیر قا نو نی شکا ر کیا ہے جس پر کنز ر و یٹر وا ئلڈ لا ئف اور پا ر کس گلگت بلتستا ن یعقو ب علی خا ن نے فور ی کا رروا ئی کر تے ہو ئے ڈ ی ایف او ا ئلڈ لا ئف استور محمد جہا نگیر کو ہدا یت کیا کہ و ہ فور ی طور پر علا قے کا محا صر ہ کر کے ملز ما ن کی گر فتا ر ی کو یقینی بنا ئیں جس پر متعلقہ آ فیسر نے اپنے ما تحت آ فیسرا ن اور بو نجی کے عما ئد ین کیسا تھ مشتر کہ طور پر را ت کو ایک بجے چھا پہ ما ر کر تین ملز ما ن کو گر فتا ر کیا اور انکے قبضے سے سینگ ،چمڑا ،گو شت اور را ئفل بر آ مد کیا۔

بعد ازا ں تما م ملز ما ن کو اور بر آ مد شد ہ سنگ ،چمڑا ،گو شت اور ہتھیا ر کے سا تھ فا ر سٹ مجسٹر یٹ گلگت آ فتا ب محمو د کے عد الت میں پیش کیا گیا ۔جنہو ں نے مقد مے کی چا لا ن کو تفصیلا ت پڑ ھنے کے بعد ملز ما ن پر دو استور ما ر خو ر کی ما لیت جو کہ ایک کر و ڑ چھتیس لا کھ رو پے بنتے تھے ر یکور ی اور ہر کس ملز م کو دو دو سا ل قید کی سزا سنائی اور شکا ر شد ہ جا نورو ں کا معا و ضہ ادا نہ کر نے کی صور ت میں مز ید ایک ایک سا ل قید کر نے کی سزا سنا یا اور ملز مو ں کو جو ٹیا ل جیل منتقل کیا گیا۔

اس کا میا ب کا رروا ئی پر سیکر یٹر ی جنگلا ت و جنگلی ما حو لیا ت سجا د حیدر نے کنزرو یٹر پار کس اینڈ وا ئلڈ لا ئف جی بی یعقو ب علی خا ن اور انکی ٹیم کو مبا ر کبا د دیا ہے اور سا تھ سا تھ بو نجی کنزرو یٹر کمیٹی کو انکے کا میا ب اقدا م اور محکمے کیساتھ بھر پور تعا و ن پر انکی تعر یف کیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments