حادثات

گانچھے : سیاچن روڈ پر غواڑی کے قریب کار کو حادثہ ، ایک خاتون جان بحق ، تین افراد زخمی

گانچھے (محمد علی عالم ) سیاچن روڈ پر غواڑی کے قریب کار کو حادثہ ، ایک خاتون جان بحق اور تین افراد زخمی ۔ پولیس کے مطابق غورسے گاوں سے تعلق رکھنے والا جی ایم غازی سکردو سے خپلو کی طرف سفر کے دوران غواڑی کے قریب کار کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں جی ایم غازی کا والدہ موقع پر جان بحق اور غازی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ نعش کو کریس ہسپتال سے گھر جبکہ زخمیوں کو یسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button