تعلیم

کھرمنگ اولڈینگ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈی سکالر  ڈاکٹر عرفان شاکر کا اعزاز

کھرمنگ (ذیڈ اے کھرمنگی) کھرمنگ اولڈینگ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر عرفان شاکر ملک پوسٹ ڈاکٹریٹ کی اعلی ڈگری حاصل کرنے کے لئیے چائینہ کی یونیورسٹی سے منسلک ہو گئے۔ڈاکٹر عرفان شاکر ملک نے پچھلے سال فیزیکل جغرافی میں یونیورسٹی آف چائنیز سائنس اکیڈمی سے ڈاکٹریٹ کے اعلیٰ ڈگری حاصل کیا تھا.ڈاکٹر عرفان شاکر ملک اپر کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر ہے.جو اب پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لئیے چائنہ کی یونیورسٹی ننجینگ یونیورسٹی آف انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  سے منسلک ہو  گئے ہے.واضح رہیے اولڈینگ کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے پانچ سکالرز اب تک  پی ایچ ڈی کے لئیے چائینہ میں اسکالر شپ حاصل کر چکے ہے.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button