تعلیم

دیامر کے طالبعلم کا اعزاز، سو فیصد نمبرات حاصل کر لئے

چلاس(مجیب الرحمان)ہونہار طالب علم سلیمان نے سو فیصد نمبر حاصل کر کے کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر لی۔ریڈ فاؤنڈیشن شاہین گاؤں سکول کے سالانہ امتحانی نتائج میں دو سو نمبروں میں پورے دو سو نمبرز لے کر کامیابی سمیٹی۔اس سے قبل بھی ننھے ہونہار طالب علم کلاس میں نمایاں کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔اساتذہ اور والدین نے طالب علم سلیمان کی ذہانت اور محنت پر خوب داد دی ہے۔جبکہ انہیں کامیابی پر نقد انعامات اور ٹرافی سے بھی نواز اگیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button