گلگت بلتستان

باجوڑ ایجنسی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والا نائب صوبیدار ہمایوں شاہ جنڈروٹ میں سپرد خاک

غذد (بیورو رپورٹ  )باجوڑ ایجنسی میں دشتگردوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کرنے والا پاک فوج کے نائب صوبیدار ہمایون شاہ کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ابائی گاوں جنڈروٹ میں سپرد خاک کردیا گیا نائب صوبیدار ہمایون شاہ کی جسد خاکی کو پیر کی رات کو ان کے آبائی گاؤں پہنچایا گیا نماز جنازے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی اس موقع پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور شہید کے مزار پر قومی پرچم لہرایا گیا

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button