خبریں

مہم جوئی کے دوران جان بحق ہونے والا چینی سیاح کواردوتھنگ بلتستان میں‌ روایات کے مطابق نذرِ‌آتش

سکردو ( رجب علی قمر ) دوران کوہ پیمائی ہلاک ہونے والے چینی کوہ پیما کو شمشان گھر کواردو تھنگ میں رسومات کے مطابق نذر آتش کیا گیا چین سے تعلق کوہ پیما کے ڈیچنگ جن کا تعلق ہمسایہ ملک چین سے تھا جو کہ گزشتہ دنوں غنڈوگورو لا پاس کے دوران ہلاک ہوئے تھے ان کی ڈیتھ باڈی سی ایم ایچ سکردو منتقل کیا گیا تھا اور ان کے عزیزوں کے منتظر تھے تاہم چین سے آنے والے مزید دو چنیوں نے سکردو پہنچ کر اپنی مذہبی روایات کے مطابق ہلاک شدہ کوہ پیما کی آخری رسومات کواردو تھنگ میں ادا کرتے ہوئے جلایا گیا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button