کھیل

کھرگرونگ پریمئر لیگ مرکنجہ سٹار نے جیت لی

شگر( عابدشگری)مرکنجہ سٹار خسرگرونگ نے کنگز الیون نیالی کو شکست دیکر ففتھ کے پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔کنگز الیون نیالی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ور مقررہ بارہ اورز میں 80 رنز بنا سکی۔ جس کے جواب میں مرکنجہ سٹار نے مقررہ رنز 10ویں اورز میں مکمل کرلی۔اس طرح مرکنجہ سٹار کو ففتھ کے پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کی چمپیئن کا تاج سر پر سجا لیا۔مرکنجہ سٹار کے ثاقب کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا جبکہ کنگز الیون کے سید طاہر کو میچ آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔مہمان خصوصی شاہد حسین اورعمران خان نے میچ ونر اور رنر میں ٹرافی اور انعامات تقسیم کئے۔
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button