صحت

علاج معالجے کی مناسب سہولیات کی کمی نے ایک اور ننھی کلی کی جان لے لی

شگر(نامہ نگار) مرض کی بروقت تشخٰیص نہ ہونے اور علاج کی مناسب سہولیات کی کمی نے شگر میں ایک اور ننھی کلی کی زندگی چھین لی۔

تفصیلات کے مطابق سیپ پرائمری سکول ژھوقگو کے چہارم کلاس کی ذہین طلبہ رداء زہرا دختر عنایت علی ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو میں پچھلے ایک ہفتے سے زیر علاج تھی۔ سکردو میں متعلقہ بیماری کی بروقت تشخیص و علاج کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ہفتے کی صبح دس سالہ ننھی کلی سکردو میں دنیا فانی سے انتقال کر گئے جہاں سے انہیں آبائی گاؤں منتقل کیا گیا، جہاں انہیں آہوں و سسکیوں میں دفن کردیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button