کھیل

جشن بہاراں فٹبال کپ ٹورنامنٹ، یاسین الیون نے عیشی الیون کو سات گول سے شکست دے دی

غذر( سپورٹس نیوز) غذر کے ضلعی ہیڈکوارٹر گاہکوچ  میں واقع داماس فٹبال سٹیڈیم میں داماس سپورٹس ایسوسی ایشن کے جانب سے منعقدہ جشن بہاراں فٹبال کپ ٹورنامنٹ  کے تیسرے راؤنڈ کا دوسرا میچ  یاسین الیون اور  گاہکوچ عیشی الیون   کے درمیان کھلا گیا۔90 منٹ کے کھیل میں یاسین الیون نے یکطرفہ کھیل پیش کرتے ہوے گاہکوچ عیشی لیون کو 1 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دیکر اگلے مرحلے کے لے کوالیفائی کیا۔گاہوچ میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں ڈسٹرکٹ غذر کے 10 بڑے فٹبال کلبوں کے درمیان میچز جاری ہے۔
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button