تازہ ترین اپ ڈیٹس January 22nd, 2021 5:06 PM
Sep 22, 2019 پامیر ٹائمز اہم ترین Comments Off on سکردو سے پنڈی جانے والی بس گٹی داس میں حادثے کا شکار، درجنوں افراد جان بحق اور زخمی
چلاس: سکردو سے راولپنڈی جانیوالی حادثے کا شکار ہوگئی ۔
حادثے میں 22 افراد کے جان بحق اور 15 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
جان بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو چلاس پہنچانے کے لئے ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں کی گاڑیان روانہ۔ چلاس ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق جان بحق ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ کچھ زخمیوں کو مقامی افراد اپنی گاڑیوں میں ڈال کر روانہ کر چکے ہیں
comments
Jan 22, 2021 0
Jan 21, 2021 0
Jan 20, 2021 0
Jan 19, 2021 0
Jan 07, 2021 Comments Off on جنسی ہراسانی کا ایک الزام ثابت نہ ہوسکا، قراقرم یونیورسٹی نے ملزم کو “سخت لہجے اور رویے” کی بنیاد پر منصب سے ہٹا دیا
Jan 03, 2021 Comments Off on چترال سے “چھمرکن” ویب سائٹ کا اجرا، ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نے کیا افتتاح