Nov 16, 2019 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on ہنزہ: شدید سردیوں کے باوجود انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے کا عزم، رابطہ سڑکوں کی بحالی سمیت مختلف اقدامات اُٹھائے جائیں گے
ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ کے مختلف علاقے خصوصاً سب ڈویثرن گوجال میں سردی کے شدت میں اضافہ ہو چکا ہے محکمہ تعمیرات عامہ کے پولیو مہم کو کا میاب بنانے کے لئے لنک روڈ کی مرمت اور بحالی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں جبکہ ضلع ہنزہ میں خصوصاً خواتین، سیاسی و مذہبی عہداداران اوع عوام کی تعاون کی بدولت پولیو مہم مکمل طور پر کامیاب ہے جہاں کہیی سے بھی کسی بھی قسم کی شکایت نہیں ہوتی جس کی وجہ سے پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز گھر گھر جا کر مہم کو کامیاب بناتے ہے جس کا سہرا ہنزہ کے ماوں اور بہنوں کو جاتا ہے جن کی وجہ سے پولیو مہم کامیاب ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایکٹنگ ڈی سی ہنزہ محمد ذولقرنین خان کے زیر صدارات پولیو مہم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کہا۔ پولیو مہم ایک قومی فریضہ ہے محکمہ صحت ہنزہ کے حکام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا پولیو مہم میں جس قد ر ضلعی انتظامیہ سے تعاون درکار ہو ہر ممکن تعاون کرنے کے لئے تیار ہے مگر پولیو مہم میں کام کرنے والے عملہ نہایت ہی دیانداری کے ساتھ کام کرے چونکہ اج کا بچہ ہمارا کل کا مستقبل ہے جب بچہ تندوست ہوگی تو معاشری تندورست ہوتا ہے۔پولیو ورکرز نہ صر ف مقامی بچوں کے تارگٹ کو پورا کرئینگے بلکہ سیاحوں کا آمد ہنزہ کے لئے روزانہ کے بنیاد پر ہے ان کو بھی ہنزہ کے مختلف بیریل پر پولیو کے قطرے پلائے جائے تاکہ پولیو مہم کامیاب ہو سکے اور محکمہ صحت ہنزہ کے کاغذی کاروائی میں مقامی بچوں کے ساتھ ملکی سیاح بچوں کی تعداد بھی شامل ہو۔ اس سے قبل ڈاکٹرہدایت علی نے پولیو کے حوالے سے ڈی سی ہنزہ کو مکمل بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پولیو مہم کو کامیاب کرنے کے لئے نہ صرف لیڈی ہیلتھ ورکرز تیار ہے بلکہ پیرامیڈیکل سٹاف بھی پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے مختلف ٹیموں کے ساتھ کھڑے ہیں جس کے لئے ہنزہ بھرمیں تقریباً5ہزارسے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائینگے 8زونل سپروائز،43موبائل ٹیمیوں اور22فیکس سنٹرز قائم کر دی گئی ہے جبکہ چار روز پولیو مہم کے اختتام پر کیچ آپ ٹیمیں بھی گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائی جائے گے۔
Aug 04, 2022 0
Jul 29, 2022 0
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
Jul 08, 2022 Comments Off on ٹریفک حادثے میںجانبحق ہونیوالے چترال کے باسی احسان الحق کی جسد خاکی تین دنوںمیں امریکہ سے پاکستان روانہ کی جائے گی
Jun 30, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں 3.4 ارب روپے کی لاگت سے 19 ترقیاتی منصوبوںکی منظوری اور سفارش
Jun 30, 2022 Comments Off on چترال کے علاقہ آرکاری میں گلیشیائی جھیل کے ٹوٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی
Jun 20, 2022 Comments Off on کھوت، چترا ل میں فراہمی آب کا منصوبہ مکمل، 1500 سے زائد باشندے مستفید ہونگے
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ چوتھی قسط
Jul 18, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ تیسری قسط
Jul 15, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ ۔ قسط دوئم