May 29, 2020 پامیر ٹائمز اہم ترین Comments Off on کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے دیگر اضلاع سے آنے والے افراد پر ضلع گلگت میں داخلے پر مکمل پابندی عائد
گلگت (پ ر) صوبائی حکومت کے ہدایات کے مطابق کرونا وائرس کے روک تھام کے حوالے سے دیگر اضلاع سے آنے والے افراد کو ضلع گلگت داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت نوید احمد نے عوام الناس سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور محکمہ صحت کی جانب سے جاری کروہ ایس او پیز پر بھی عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ تاکہ اس عالمی وباء سے خود کو بھی بچا سکیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھ سکیں۔ ایمر جنسی کی صور ت میں ڈی سی آفس سے پاس حاصل کر کے سفر کریں ۔
حالیہ دنوں میں مختلف ا ضلاع سے آنے والے افراد کی وجہ سے گلگت شہر میں کرونا وباء پھیلا ہوا ہے جس کی وجہ سے ضلع گلگت میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
Aug 04, 2022 0
Jul 29, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ – آخری قسط۔
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
Jul 02, 2022 Comments Off on وزیر اعلی گلگت بلتستان کی ڈگریاں الیکشن کمیشن میںچیلنج، اسمبلی رکنیت کالعدم قرار دینے کی درخواست، نوٹس جاری کردیا گیا
Jun 20, 2022 Comments Off on وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا، خودکشی کے واقعات کی محرکات اور وجوہات جاننے کے لئے “اعلی سطحی کمیٹی”تشکیل دینے کا حکم
Jun 19, 2022 Comments Off on غذر میں 700 سے زائد نوجوانوںکا اہم اجتماع منعقد، ضلع بھر میںمینٹل ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ
Jun 19, 2022 Comments Off on اپر چترال میں AKESP کے جدید طرز کے تین آغاخان ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا سنگِ بنیاد رکھا گیا
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ چوتھی قسط
Jul 18, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ تیسری قسط
Jul 15, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ ۔ قسط دوئم