تازہ ترین اپ ڈیٹس January 22nd, 2021 5:06 PM
Jun 24, 2020 پامیر ٹائمز حادثات Comments Off on دریائے غذر سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد
غذر(نامہ نگار) دریا غذر پر واقع کھانچے پل کے قریب سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے۔
لاش کو ضلعی انتظامیہ غذر نے اپنی تحویل میں لے کر ڈی ایچ کیوں ہسپتال گاہکوچ کے حوالے کر دیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی حالت سے ایسا لگتا ہے کہ نوجوان کو قتل کردیاگیاہے تاہم موت کی حتمی وجہ میڈیکولیگل جانچ کے بعد سامنے آئے گی۔
لاش کی شناخت نہیں ہوپارہی ہے۔ پولیس نے عوام سے اپیل کیا ہے کہ وہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گاہکوچ سے رابطہ کر کے لاش کی شناخت کر سکتے ہیں۔
comments
Jan 22, 2021 0
Jan 21, 2021 0
Jan 20, 2021 0
Jan 19, 2021 0
Jul 18, 2020 Comments Off on اپر چترال میں سڑک کا المناک حادثہ۔ خاتون اور ڈرائیور سمیت چار افراد جاں بحق دو زحمی
Jan 21, 2020 Comments Off on کریم آباد چترال میں آتشزدگی، گھر راکھ کا ڈھیر بن گیا
Oct 19, 2019 Comments Off on مشہ بروم کے گاوں ہلدی میں کار کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے دو افراد جان بحق،چار زخمی ہوگئے
Sep 18, 2019 Comments Off on داریل: جنگل میں لگی آگ پر تین روز بعد قابو پالیا گیا