گلگت (بیورو رپورٹ) عدالت انسداد دہشتگری کے جج محمود الحسن نے سکردو جنسی زیادتی کیس کے ملزمان کی جانب سے ATA دفعات ختم کرنے کے حوالے سے دائر اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے اپیل مسترد کردی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج دفعات کے تحت عدالت میں چلے گا ملازمین نے بذریعہ وکیل عدالت سے استدعا کی تھی کہ مقدمے سے اے ٹی اے دفعات ہٹائی جائیں جس کو معزز جج نے مسترد کردیا اور 27 اگست سے مقدمے کی سماعت شروع ھوگی یادرہے کہ سکردو میں بچے کے ساتھ تین ملزمان نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی تھی اور ویڈیوز بناکر بلیک میل کرتے تھے جس پر ملزمان کے خلاف ATA دفعات کے تحت پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا
Mar 13, 2021Comments Off on اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق گلگت بلتستان میںمقامی با اختیارحکومت کا قیام عمل میںلایا جائے، عوامی ورکرز پارٹی کا مطالبہ