May 27, 2021 پامیر ٹائمز تعلیم, خبریں Comments Off on ایلیمنٹری بورڈ امتحانی نتائج کا اعلان، جماعت پنجم میں ضلع ہنزہ کی طالبات کی شاندارکامیابیاں
گلگت ( نمائندہ خصوصی) محکمہ تعلیم سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق جماعت پنجم کی ایلیمنٹری بورڈ امتحانات میں ضلع ہنزہ کے بالائی علاقے سب ڈویژن گوجال سے تعلق رکھنے والی طالبات نے پہلی تینیوں پوزیشنز حاصل کرکے اپنا اور اپنے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق، جماعت پنجم کے امتحانات میں پہلی پوزیشن ناصرہ حسین نے حاصل کی ہے، جبکہ دوسری پوزیشن اسما امین نے حاصل کی ہے۔ دونوں طالبات کا تعلق سب ڈویژن گوجال کے گاوں ششکٹ سے ہے۔ اُدھر تیسری پوزیشن فہمیدہ رحیم نے حاصل کی ہے، جن کا تعلق افگرچ گوجال سے ہے۔
دوسری طرف، جماعت ہشتم کے نتائج کا بھی اعلان ہوا ہے۔ پہلی پوزیشن گاہکوچ (غذر) سے تعلق رکھنے والے طالبعلم محمد ولد ظفر نے حاصل کی ہے، جبکہ دوسری پوزیشن جوٹیال گلگت سے تعلق رکھنےوالی اقرا سلیم نے اور تیسری پوزیشن مرتضی آباد ہنزہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ کنیز فاطمہ نے حاصل کی ہے۔
Aug 04, 2022 0
Jul 29, 2022 0
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
Jul 15, 2022 Comments Off on معیاری تعلیم کے لئے تنوع، تجس اور خود شناسی بنیادی عناصر ہیں۔ وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی
Jul 08, 2022 Comments Off on ٹریفک حادثے میںجانبحق ہونیوالے چترال کے باسی احسان الحق کی جسد خاکی تین دنوںمیں امریکہ سے پاکستان روانہ کی جائے گی
Jun 30, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں 3.4 ارب روپے کی لاگت سے 19 ترقیاتی منصوبوںکی منظوری اور سفارش
Jun 30, 2022 Comments Off on چترال کے علاقہ آرکاری میں گلیشیائی جھیل کے ٹوٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ چوتھی قسط
Jul 18, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ تیسری قسط
Jul 15, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ ۔ قسط دوئم