تعلیم

گلگت، قراقرم یونیورسٹی کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے!!

گلگت (فرمان کریم بیگ) یہ ہے یونیورسٹی روڈ کنوداس کی حکات جہاں محکمہ بلدیہ گلگت شہر اور دنیور کے کچرے ہیاں ڈالتے ہیں۔ محکمہ بلدیہ کے پاس  کچرہ ٹھکانے لگانے کے لئے کوئی متبادل بندوبست نہیں ہے، لہذا محکمہ کے اہلکار شہر کا کچرا دریائے گلگت میں پھینک دیتے ہیں۔ اور ہیی پانی ذوالفقار آباد، سونی کوٹ سکوار کے عوام استعمال کرتے ہیں۔
نیچے دئیے گئی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دنیور، حلقہ ٣، میں کتا مار مہم کے دوران مرے ہوئے کتوں کو بھی اس مقام پر پھینک دئے ہیں۔ جبکہ ایک تصویر میں بچے کچرے سے اپنے روزی تلاش کر رہے ہیں۔ اور ایک تصویر میں کچھ افراد ایک گاڑی سے کچرا دریا میں پھینک رہے ہیں.

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button