Uncategorized

قبائلی دشمنی کی وجہ سے قتل کرنے کے الزام میں کئی سالوں سے قید "لالو” کو کورٹ نے باعزت بری کردیا

11042204_719031348217111_407637313_nچلاس (فاروقی سے) قبائیلی دشمنی میں قتل کے الزام میں گزشتہ کئی سالوں پہلے عمرقید کی سزا پانے والے داریل کے معروف سماجی شخصیت،لالو،کو جمعرات کے روز گلگت چیف کورٹ نے باعزت بھری کردیا ۔۔۔لالو کے رہائی کے بعد داریل میں جشن،گھر والے اور رشتہ دار خوش،یاد رہے لالو گزشتہ کئی سالوں سے چلاس جیل میں قید تھے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button