اہم ترین

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کا چوبیسواں اجلاس 26 فروری سے طلب

   گلگت (عبدالرحمن بخاری)
گورنر گلگت بلتستان نے قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کا اجلاس 26 فروری کو طلب کرلیا ھے اسمبلی سیکریٹریٹ ذرائع نے کے مطابق گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے قانون ساز اسمبلی کا 24واں اجلاس 26 فروری کو طلب کرلیا ھے اجلاس میں گلگت بلتستان کے سیٹ اپ میں متوقع اصلاحات کے حوالے سے ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا اجلاس میں اھم امور پر فیصلے متوقع ھیں اس باعث اجلاس 26 فروری سے 6 مارچ تک جاری رھے گا قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کو سیلف گورننس آرڈر 2009 کے تحت سال میں 120 روز تک کاروائی کا ہدف دیا گیا ہے جسے اسمبلی تاحال حاصل کرنے میں ناکام رہی ھے

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button