وزیر اعلی کے اعلان کردہ پیکج سے اشکومن، گوپس، یاسین اور سنگل کے ڈاکٹرز محروم ، احتجاجاً کام روکنے کی دھکمی

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ وزیر اعلیٰ کے اعلان کردہ پیکیج سے اشکومن،یاسین، گوپس اور سنگل میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں کو محروم رکھا گیا،دو دنوں کے اندر معاملات درست نہ ہوئے تو احتجاجاََ کام روک دینگے،ڈاکٹروں کا موقف ۔ذرائع کے مزید پڑھیں

ہیلپ لائن معطل: ناردرن وائر لیس سروس کے صارفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ محکمہ ایس سی او کی نااہلی،ناردرن وائر لیس سروس استعما ل کرنے والے صارفین عاجز آگئے،گزشتہ ایک مہینے سے ایس سی او ہیلپ لائن معطل،نیٹ سروس جب چاہے بند کردی جاتی ہے ،کوئی پوچھنے والا نہیں۔111 726 مزید پڑھیں

انتہائی کم ریٹس پر ٹینڈرز لینے والے ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کیا جائے، نواز ناجی

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ رکن قانون ساز اسمبلی نوازخان ناجی نے محکمہ تعمیرات کے ذریعے ہونے والے حالیہ ٹینڈرز مسترد کردئے،کم ریٹ پر ٹینڈر لینے والے ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کرکے ٹینڈرز ری کال کرنے کا مطالبہ۔ضلع غذر حلقہ 1کے رکن مزید پڑھیں

بالائی اشکومن میں منہ کھر کی بیماری پھیلنے سے 80 کے قریب مویشیاں ہلاک

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ اشکومن کے بالائی علاقوں کے مویشیوں میں منہ کھر کی بیماری کا انکشاف،ایمت،بلہنز اور بدصوات کے نالوں میں 80کے قریب مویشیوں کے ہلاکتوں کی اطلاع،محکمہ حیوانات نے چپ سادھ رکھی ہے،عوام علاقہ کی جانب سے ماہرین حیوانات مزید پڑھیں

اشکومن: ایوب ہمدرد فاؤنڈیشن کی جانب سے اشکومن کے 30مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پارسل تقسیم کئے

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ ایوب ہمدرد فاؤنڈیشن کی جانب سے اشکومن کے 30مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پارسل تقسیم کئے گئے ،پارسل میں 20کلو آٹا ،5کلوکوکنگ آئل،5کلو چاول ،جام ،کھجور ودیگر اشیاء شامل تھے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

غذر:اڑتالیس گھنٹے کے اندر خود کشی کا تیسرا واقعہ ، اشکومن میں 36 سالہ خاتون نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ بالائی اشکومن میں ہوا کی ایک اور بیٹی نے زندگی کا چراغ گل کردیا،ضلع بھر میں اڑتالیس گھنٹے میں تین خواتین نے خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق بالائی اشکومن کے گاؤں برصوات کی رہائشی مسمات شمشاد بیگم مزید پڑھیں

اشکومن: انٹر کالج چٹورکھنڈکی عمارت دس سال گزر جانے کے باوجود نامکمل

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ انٹر کالج چٹورکھنڈکی عمارت کاکام پھر کھٹائی میں پڑ گیا،محکمہ تعمیرات اورٹھیکیداربرادری کے مابین رسہ کشی سے طلبہ کو نقصان اٹھانا پڑرہا ہے،مذکورہ کالج کی عمارت گزشتہ دس سالوں سے نامکمل ہے۔ایف جی انٹر کالج چٹورکھنڈ تحصیل مزید پڑھیں

اشکومن: چٹورکھنڈ پاور ہاؤس کا واٹر چینل 45دنوں کے بعد بحال

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ چٹورکھنڈ پاور ہاؤس کا واٹر چینل 45دنوں کے بعد بحال ،عوام نے سکھ کا سانس لیا،30مارچ کی رات لیکیج کے باعث چینل کا 50فٹ حصہ ٹوٹ گیا تھا۔چٹورکھنڈ پاور ہاؤس کا واٹر چینل ڈیڑھ مہینے کے بعد مزید پڑھیں

اشکومن میں پندرہ سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر خودکشی کر لی

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ ،مجاور میں پندرہ سالہ لڑکی نے خود کو گولی ماردی،لاش پوسٹمارٹم کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئی،ایمت پولیس 174کا مقدمہ درج کرکے تفتیش میں مصروف،ضلع غذر میں خودکشیوں کے پے درپے واقعات نے مزید پڑھیں

تحصیل اشکومن کے گاوں برگل میں نئی ہیچری کا افتتاح، امسال غذر میں آٹھ ہیچریز بنائے جائیں گے

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ )خادم حسین سیکرٹری فیشریز،لائیو سٹاک اور محکمہ زراعت کا گاؤں برگل کا دورہ ۔سیکرٹری کے ہمراہ ڈائریکٹر فیشریز گلگت بلتستان حاجی محی الدین اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر غذر سید سفیرحسین بھی تھے ۔سیکرٹری فیشریز لائیو سٹاک اور زراعت مزید پڑھیں