غذر سیاحت کے آئینے میں 

تحریروتصاویر: کریم رانجھا یوں تو گلگت بلتستان کو قدرت نے تمام تر رعنائیوں سے نوازا ہے لیکن وادی غذر کی خوبصورتی کی اپنی الگ پہچان ہے۔میٹھے پانی کے چشمے، ندیاں،جھیلیں اور ان میں موجود نایاب ٹراؤٹ مچھلی غرضیکہ فطرت نے مزید پڑھیں

سنٹرل ایشیاء انسٹیٹیوٹ اس وقت بالائی اشکومن میں ایک ڈگری کالج کے علاوہ کئی سکولز چلارہی ہے، وضاحتی بیان

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ پیپلز پارٹی اشکومن کی جانب سے جاری بیان ذاتی مفاد حاصل کرنے کی کوشش ہے،سنٹرل ایشیاء انسٹیٹیوٹ کے زیر نگرانی چلنے والے کالج اور سکولز کی کارکردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،پارٹی کی آڑ لے کر ایک مزید پڑھیں

چٹورکھنڈ اشکومن میں میڈیکل سٹورز پر چھاپے، غیر لائسنس یافتہ افراد کو ادویات فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ ڈرگ انسپکٹر کا چٹورکھنڈ اور قرب وجوار میں میڈیکل سٹورز پر چھاپہ،ادویات کے سیمپلز حاصل کئے،بغیر وارنٹی بل کے ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،لائسنس یافتہ افراد کے علاوہ کسی کو بھی ادویات فروخت کرنے مزید پڑھیں

عوامی مسائل حل نہ ہوسکے، دس اگست کو اشکومن میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ گندم کا 2012کا کوٹہ بحال کیا جائے،اشکومن پاور ہاؤس میں فوری طور پر دو نئے جنریٹرنصب کئے جائیں،انٹر کالج چٹورکھنڈ کی تعمیر سمیت دیگر شعبوں میں ہونے والے زیادتیوں کے خلاف عوام اشکومن نے 10اگست سے سڑکوں مزید پڑھیں

اشکومن میں جاری بجلی اور غلے کے بحران کے خلاف عوام سڑکوں پر نکلیں گے، مشاورتی اجلاس طلب

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ اشکومن پاور ہاؤس کی ناگفتہ بہہ حالت اور غلے کی عدم دستیابی کے خلاف عوام اشکومن کا سڑکوں پر آنے کا فیصلہ،مشاورت کے لئے 2اگست کو اجلاس بلایا گیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی مہینوں سے اشکومن پاور مزید پڑھیں

انٹر کالج اشکومن کی عمارت دس سال گزرنے کے باوجود بھی نامکمل

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ انٹر کالج چٹورکھنڈمسائل کی آماجگاہ بن گیا،200طلبہ وطالبات اور سٹاف کے لئے ایک مشترکہ لیٹرین،کالج بس کھٹارہ،عمارت دس سالوں سے نامکمل،پڑھانے کے لئے سبجیکٹ سپیشلسٹ موجود نہیں،ایف جی کا بورڈ لگاکر بھاری فیسیں بٹوری جارہی ہیں،پی سی مزید پڑھیں

چٹورکھنڈ اشکومن میں صاف پانی کی شدید قلت

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ تحصیل ہیڈکوارٹر چٹورکھنڈ میں صاف پانی کی قلت،عوام کولر ودیگر برتن اٹھائے پانی کی تلاش میں دربدر ہونے لگے،واٹرسپلائی سکیم پر کروڑوں خرچنے کے باوجود منصوبہ ناکام،WASIPکا منصوبہ بھی ناکامی کاشکار،عوام بوند بوند کو ترسنے لگے۔تحصیل اشکومن مزید پڑھیں

اشکومن جانے والی سڑک آثارِِقدیمہ کا منظر پیش کرنے لگی، جگہ جگہ گڑھے پڑ گئے، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ کانچے پل تا بارجنگل میٹل روڈ آثار قدیمہ کا منظر پیش کرنے لگا،جگہ جگہ گڑھے پڑگئے،چالیس منٹ کا سفر گھنٹوں پر محیط،تعمیر سے اب تک ایک بار بھی مرمت کی زحمت نہیں کی گئی ہے۔وادی اشکومن کو مزید پڑھیں