چٹورکھنڈ اشکومن میں سرکاری سکول مسائل کا شکار

اشکومن(کریم رانجھا) چٹورکھنڈ کے سرکاری بوائز اور گرلزہائی سکول میں اساتذہ نہ فرنیچر،بوائز ہائی سکول کے سائنس ٹیچر کا تبادلہ کرکے پرائمری سیکشن کا ٹیچر لایا گیا ہے،آئی ٹی ٹیچر نے رخصت لے کر دس ہزار پہ دوسرا بندہ رکھ لیا مزید پڑھیں

برگل پاور ہاوس کا تباہ شدہ آبی گزرگاہ ایک ماہ بعد بھی بحال نہ ہوسکا

اشکومن ( کریم رانجھا) ؔ برگل پاور ہاوس کا تباہ شدہ چینل ایک ماہ بعدبھی بحال نہ ہوسکا،علاقہ تاحال تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے ، محکمہ برقیات غذر کی نا اہلی کا پول کھل گیا ،متعلقہ سائیٹ انجینئر کی غلط پلاننگ مزید پڑھیں

چٹورکھنڈ پاور ہاوس کا واٹر چینل مرمت کے اگلے روز دوبارہ گر گیا، عوام سڑکوں پر نکل آئے

چٹورکھنڈ(کریم رانجھا) ؔ محکمہ تعمیرات کی ناقص کارکردگی،چٹورکھنڈ پاور ہاؤس کا واٹر چینل مرمت کے اگلے روز دوبارہ ڈھے گیا،عوام کا شدید احتجاج ،تحصیل چوک میں دھرنا دے دیا۔چٹورکھنڈ پاور ہاؤس کا واٹر چینل گزشتہ مہینے بارش کی وجہ سے مزید پڑھیں

تحصیل ہیڈکوارٹر چٹورکھنڈ میں سینکڑوں سگانِ آوارہ کا ڈیرہ، عوام الناس حیران اور پریشان

اشکومن(کریم رانجھا) چٹورکھنڈ آوارہ کتوں کے نرغے میں،دن کے اوقات میں درجنوں کتے بازار میں گھومتے دکھائی دیتے ہیں ،رات کو یہ تعداد سینکڑوں میں پہنچ جاتی ہے ان کتوں میں جلدی بیماری بھی پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے جس مزید پڑھیں

چٹورکھنڈ: پانچ بچوں کی ماں نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ پانچ بچوں کی ماں نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی،پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کرلیا،ایل ایم او نہ ہونے کے باعث لاش دو گھنٹے تک ہسپتال میں پڑی رہی۔واقعات کے مطابق تحصیل ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

اشکومن: شہید سپاہی شیر مراد کو ملنے والے تمغہ بسالت کا استقبال عوام نے ریلی کی شکل میں کیا

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ شہید کی موت قوم کی حیات ہے،وادی تیراہ میں شہید ہونے والے اشکومن سے تعلق رکھنے والے سپاہی کو ’’تمغہ بسالت‘‘ سے نوازا گیا،اعزاز شہید کی بیوہ نے وصول کیا،عوام علاقہ کی بڑی تعداد ریلی کی شکل مزید پڑھیں

اشکومن: انٹرکالج چٹورکھنڈ کی عمارت دس سالوں سے نامکمل

اشکومن(کریم رانجھا) انٹرکالج چٹورکھنڈ کی عمارت دس سالوں سے نامکمل،ایک سال قبل پی سی ون ریوائز ہوچکا لیکن کام پھر بھی شروع نہ ہوسکا۔ا یف جی انٹر کالج چٹورکھنڈ کی عمارت کو 2007میں مکمل ہونا تھالیکن محکمہ تعمیرات کی نااہلی مزید پڑھیں

اشکومن، شارٹ سرکٹ سے لگی آگ نےمکان کا بیشتر حصہ اور سامان جلا کر خاکستر کر دیا

اشکومن(کریم رانجھا) شارٹ سرکٹ کے باعث رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی،شیر خوار بچے کو بچا لیا گیا،ہمسایوں نے دو گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا ، مکان کا بیشتر حصہ جل کر خا کستر،پولیس کو واقعے مزید پڑھیں