فارسی اور کھوار میں لکھی گئی سترھویں صدی کی کتاب کی تقریب رونمائی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شاعر اتالیق محمد شکور غریب کا فارسی اور کھوار (چترالی) زبان میں سترھویں صدی (١٦٩٠ اور ١٧٦١کے درمیان) لکھی گئی کتاب “مشک ختن”  کی تقریب رونمائی آج چترال میں ہوئی. مجموعے مزید پڑھیں

کرپشن کا بازار

ہدایت اللہ آختر ارے بھائی یہ کرپشن کس بلا کا نام ہے۔ اب دیکھیں نا  میرا بھائی  اعلیٰ عہدے کا  آفیسر  ہے  بچوں کو  سکول چھوڑنے  کے لئے میں اس کی سرکاری گاڑی  لے کر  جاتا ہوں اور ان کو واپس لے مزید پڑھیں

سیّا حوں کی جنت وادئ نلتر میں چند روز – ١

وادئ نلتر کی قدرتی رعنائیوں ، جادوئی جھیلوں ، دلفریب آبشاروں ، ٹھنڈے میٹھے چشموں ، نیلگوں بل کھاتے گُنگُناتے ندی نالوں ، گھنے جنگلوں ، جنگلی خوشبودار پھولوں اور منفرد گلیشیئرز کی سیر و سیاحت کی روداد گلگت بلتستان مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں یونیورسل برتھ رجسٹریشن پروگرام کی کارکردگی پر اظہار اطمنان

گلگت(نمائندہ خصوصی) حکومت گلگت بلتستان کے تعاون سے چلنے والے پروگرام یونیورسل برتھ رجسٹریشن کے کاموں کا جائزہ لینے کے لئے پلان انٹرنیشنل پاکستان کے کنٹری منیجر آپریشن عمران شامی اور کنٹری منیجر ایڈوکیسی سید صفدر رضا کا دورہ گلگت مزید پڑھیں

اسمعیلی ریجنل کونسل گلگت کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام، تینوں مسالک کے عمایدین کی شرکت

گلگت(صفدرعلی صفدر) یوم آزادی پاکستان کے موقع پر مساجد بورڈ گلگت کے ممبران نے نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے ملک کو اندرونی و بیرونی خطرات سے نکالنے کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرنے کا عزم مزید پڑھیں

سانحہ چلاس کے مجرموں کو فورا گرفتار کیا جائے: مہدی شاہ

گلگت (پریس ریلیز) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے سانحہ چلاس کو دہشت گردی کا واقع قرار دیتے ہوئے محکمہ داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ مجرموں کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے مزید پڑھیں

انجمن ہلال احمر کے زیر نگرانی سکردو میں پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

سکردو(پ ر) ہلال احمر گلگت بلتستان کے چیئرمن آصف حسین اور آنریری سکریٹری نورالعین کی خصوصی ہدایت پرہلال احمر گلگت بلتستان اور بین الاقوامی فیڈریشن برائے ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹز کے با ہمی اشتراک سے سکردو میں رضاکاروں کے مزید پڑھیں

ضلع غذر میں گھوسٹ ترقیاتی منصوبوں کی بھر مار، چیف سیکریٹری نے پانچ سب انجینئرز معطل کر دئیے

گلگت( صفدر علی صفدر) ضلع غذر میں عوامی اہمیت کے حامل 6گھوسٹ ترقیاتی سکیموں کی مد میں غیر قانونی طور پر کروڑوں روپے ٹھیکیداروں کو ادا کرنے کے الزام میں چیف سیکرٹری گلگت بلتستان یونس ڈاگا کے حکم پر محکمہ پی مزید پڑھیں

آل پاکستان مسلم لیگ نے گلگت بلتستان صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا

گلگت(نامہ نگار)آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹریٹ کی طرف سے گلگت بلتستان کے لئے صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کااعلان کردیاگیا۔اے پی ایم ایل کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹرمحمدامجدکے دستخطوں سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کریم خان عرف کے کے چیف مزید پڑھیں

وائس چانسلر کے حق میں مبینہ جعلی قرارداد پیش کرنے پر قراقرم یونیورسٹی کے اساتذہ میں تصادم، اسسٹنٹ پروفیسر زخمی

گلگت(نمائندہ خصوصی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی ملازمت میں توسیع کے حوالے سے جعلی قراردادتیارکرنے پر فیکلٹی کے دوگروپوں میں تصادم،ایک شخص زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ،بھری محفل میں انتہائی غلیظ گالیوں کااستعمال ،کانفرنس ہال میدان جنگ مزید پڑھیں