ضلع غذر میں گھوسٹ ترقیاتی منصوبوں کی بھر مار، چیف سیکریٹری نے پانچ سب انجینئرز معطل کر دئیے

گلگت( صفدر علی صفدر) ضلع غذر میں عوامی اہمیت کے حامل 6گھوسٹ ترقیاتی سکیموں کی مد میں غیر قانونی طور پر کروڑوں روپے ٹھیکیداروں کو ادا کرنے کے الزام میں چیف سیکرٹری گلگت بلتستان یونس ڈاگا کے حکم پر محکمہ پی مزید پڑھیں

آل پاکستان مسلم لیگ نے گلگت بلتستان صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا

گلگت(نامہ نگار)آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹریٹ کی طرف سے گلگت بلتستان کے لئے صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کااعلان کردیاگیا۔اے پی ایم ایل کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹرمحمدامجدکے دستخطوں سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کریم خان عرف کے کے چیف مزید پڑھیں

وائس چانسلر کے حق میں مبینہ جعلی قرارداد پیش کرنے پر قراقرم یونیورسٹی کے اساتذہ میں تصادم، اسسٹنٹ پروفیسر زخمی

گلگت(نمائندہ خصوصی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی ملازمت میں توسیع کے حوالے سے جعلی قراردادتیارکرنے پر فیکلٹی کے دوگروپوں میں تصادم،ایک شخص زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ،بھری محفل میں انتہائی غلیظ گالیوں کااستعمال ،کانفرنس ہال میدان جنگ مزید پڑھیں

عالمی یوم ملاله کے موقعے پر طالبات نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کو قرار داد پیش کردیا

گلگت( ایم ایچ گوہر) عالمی یوم ملالہ ڈے کی مناسبت سے گلگت بلتستان کے ساتوں اضلاع کی طالبات پر مشتمل ایک وفد نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو طالبات کی تعلیم تک رسائی کے حوالے سے قرار داد پیش کی۔ تیس مزید پڑھیں

ہلال احمر پاکستان کے چیرمین کا دورہ گلگت بلتستان مکمل

گلگت(پ ر) ہلال احمر پاکستان کے چیرمین جنرل (ر) چودھری محمد نواز خان گلگت بلتستان کا ایک ہفتے کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ہلال احمر گلگت بلتستان کے ترجمان کے مطابق چیرمین ہلال احمر پاکستان کا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے ملازمین کی 25فیصد خصوصی تنخواہ کا مسئلہ جلد حل کیاجائے، برجیس طاہر

گلگت ( پ ر) گلگت بلتستان کے ملازمین کی 25فیصد  خصوصی تنخواہ کا مسئلہ جلد حل کیاجائے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے آل ایمپلائز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کی صوبائی مزید پڑھیں