پامیر ٹائمز
-
جرائم
اردندو شگر میںجنگلی حیات کا قتلِعام ماہِ صیام میں بھی جاری
سکردو ( کرائم رپورٹر) شگر ارندو میں جنگلی حیات دشمن عناصر ماہ صیام میں بھی نسل کشی کرنے میں مصروف…
مزید پڑھیں -
خبریں
وزیر پور اور گلاب پور شگر کے مکین سڑک کی غیر معیاری تعمیر کے خلاف سراپا احتجاج
شگر(نامہ نگار)وزیرپور اورگلاب پور سڑک میٹلنگ میں ناقص میٹریل کے استعمال کیخلاف نوجوانان وزیر پور کا زبردست احتجاج،ٹھیکیدار اور محکمہ…
مزید پڑھیں -
صحت
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گاہکوچ میں مشینری سڑنے لگی، پندرہ سال بعد ہی ماہرین کی تعیناتی میںناکامی
غذر(فیروزخان) صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی یا محکمہ صحت گلگت بلتستان کی غفلت ۔غذر میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بننے…
مزید پڑھیں -
سیاست
مسلم لیگ کے کاغذی شیروں کے لئے پیپلز پارٹی کا ایک ہی جیالا کافی ہے، واجد گلگتی
غذر(فیروز خان)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع غذر کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری واجد گلگتی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے…
مزید پڑھیں -
کالمز
جی جی ایچ ایس بمبوریت میں تعلیمی عمل کا آغاز
تعلیم ترقی کا پہلا زینہ ہے ۔۔زندہ قوموں کی ابتدا ء تعلیم سے شروع ہوتی ہے اور انتہا تعلیم ہے…
مزید پڑھیں -
جرائم
تھک میںاٹھارہ سالہ نوجوان قتل
چلاس(بیوروچیف )تھک تھئے میں قتل کی واردات میں 18سالہ نوجوان جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
گوریکوٹ استور میں سرکاری نرخنامہ یکسر نظر انداز کرنے پر دو مرغی فروش جیل پہنچ گئے
استور ( سبخان سہیل ) استور کے ضلعی ہیڈ کواٹر گوریکوٹ میں انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ…
مزید پڑھیں -
حادثات
گاہکوچ: موٹر سائیکل سوار راہگیر کو ٹکر مارنے کے بعد فرار
غذر (بیورو رپورٹ )ڈی سی چوک گاہکوچ میں موٹر سائیکل سوار نے راگیر کو ٹکر مار دی نوجوان زخمی موٹر…
مزید پڑھیں -
خبریں
یاسین میں غیر معیاری خوردنی اشیا ضبط اور تلف
یاسین (معراج علی عباسی ) اسسٹنٹ کمشنریاسین مرتضیٰ اور تحصیلداریاسین محمدعاقیب نے میڈیاکی موجودگی میں رمضان المبارک دوران یاسین کے…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
بلدیہ گاہکوچ نے شہر کا کچرا دریائے غذر میں پھینکنا شروع کردیا
غذر (بیورو رپورٹ) بلدیہ غذر نے شہر کا کچرا تلف کرنے کی بجائے دریائے غذر میں پھنکنا شروع کر دیا…
مزید پڑھیں