پامیر ٹائمز
-
خبریں
شونٹر استور میں بجلی کے جھولتے تار کی لپیٹ میں آکر دوسری جماعت کا طالبعلم جان بحق، چھٹی جماعت کا طالبعلم زخمی
استور (سبخان سہیل ) استور سب ڈویژن شونٹر کے بالائی گاوں میر ملک میں دن کے وقت بجلی کے تار…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
گلگت بلتستان میںقدرتی آفات کی وجہ سے فصلوںاور درختوں کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کی کوئی پالیسی نہیں ہے، وزیر اعلی
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پسماندہ اور دشوار گزار خطہ ہے، قدرتی…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
علاقے سے منشیات کا قلع قمع کرنا ترقی کے لئے ناگزیر ہے، نواز ناجی کا اشکومن وخی ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ٹورنامنٹ سے خطاب
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ علاقے سے منشیات کا قلع قمع کئے بغیر ترقی ممکن نہیں،بعض سماج دشمن عناصر وخی قوم کو…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
چلاس: حکومت کے ساتھ مل کر سی پیک منصوبے کو کامیاب کریںگے، سالانہ پیغمبر انقلاب و استحکام پاکستان کانفرنس سے اورنگزیب فاروقی کا خطاب
چلاس(مجیب الرحمان)دیامر میں مزید اضلاع کا فوری قیام عمل میں لایا جائے۔وزیر اعلیٰ فوری طور پر دیامر کا دورہ کرے…
مزید پڑھیں -
ثقافت
چترال میںثقافتی پروگرام کا انعقاد، گلوکاروں نے ملی نغمے گا کر تماشائیوں کو گرمادیا
چترال(گل حمادفاروقی) چترال ایک ذرحیز ثقافت کا حامل ہے اور اس کی نرالی ثقافت کی وجہ سے یہ دنیا بھر…
مزید پڑھیں -
کالمز
اپریل فول۔۔ پھٹیچر رسم
تحریر۔۔ارشاد اللہ شادؔ یہ پچھلے سال کی بات ہے ، میں ایک سفر میں تھا ، مجھے اچانک فون آیا…
مزید پڑھیں -
تعلیم
انٹر کالج شگر میں یوم پاکستان کے سلسلےمیں پررونق تقریب منعقد، استحکام پاکستان کے لئے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور
شگر(عابد شگری) پاکستان بننے سے پہلے ایک قوم تھا اور ہم نے اسے اسلام کی نام پر حاصل کیا ۔ہمیں…
مزید پڑھیں -
اموات
چلاس کی مشہور شخصیت انجینئر سردار گل سپرد خاک
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چلاس کے معروف شخصیت انجینئر سردار گل کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔انجینئر سردار گل…
مزید پڑھیں -
تعلیم
سٹی سکول اینڈ ڈگری کالج نومل میںتقسیم انعامات کی سالانہ تقریب منعقد
گلگت( پ ر) سٹی گرائمر سکول اینڈ ڈگری کالج نومل کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی۔ تقریب کے…
مزید پڑھیں -
سیاست
حفیظ حکومت اصلاحات کا ڈھونگ رچا رہی ہے، کوئی پیکج نہیںدیا جارہا ہے، نون لیگ حساس اداروں کے خلاف محاذ آرائی کررہی ہے، سعدیہ دانش
گلگت(پ،ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا لیگی حکومت کی گلگت بلتستان کو دی…
مزید پڑھیں