گلگت: ضلعی انتظامیہ نے گلگت شہر میں جدید فائر فائیٹنگ نظام کی تنصیب کا آغاز کر دیا

گلگت( چیف رپورٹر) شہر میں معیاری فائر فائیٹنگ( آگ بجھانے کے جدید آلات) کی تنصیف کیلئے ضلعی انتظامیہ فائر سٹیشن ادارے کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہی ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کیلئے گلگت کے سرکاری و غیر مزید پڑھیں

استو: محکمہ برقیات کا ایک اورلائن مین دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

استور(عبدالوہاب ربانی ناصر) ضلع استور دوئیاں سے تعلق رکھنے والے  محکمہ برقیات کے ملازم محمد طاہر ولد  عبدالقیوم بجلی کے کھمبے میں کام کے دوران گر کر جانبحق یہ واقع شام  5بجے گاوں شلتر میں بجلی  کے کھمبے میں  کام مزید پڑھیں

گلگت : اسسٹنٹ کمشنرگلگتنے سٹی فائر اینڈ سیفٹی سروسز سینٹر کا دورہ کیا

گلگت (پ۔ر) گلگت کے بڑے بڑے ہوٹلوں ،جنرل سٹوروں اور بڑی مارکیٹوں کی کسی بھی ممکنہ ہنگامی حالت سے بچاو کیلئے فائر سیفٹی نظام کی تنصیف ضروری ہو گیا ہے اس مقصد کیلئے معیاری آلات کی تنصیف وقت کی ضرورت مزید پڑھیں

ہنزہ : کار حادثے میں زخمی نیٹکو ملازم جان بحق

ہنزہ ( بیورو رپورٹ )گزشتہ دنوں کار حادثے میں زخمی ہونے والے نیٹکو کے ڈرائیوار انعام کریم ولد احمد دین جان بحق ہو گئے۔ ان کی عمرتقریبا 26سال تھی۔ ڈورکھن ہنزہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نیٹکو ڈائیوار انعام کریم مزید پڑھیں

چلاس: مسافر گاڑی کو حادثہ، خاتون سمیت بچی جاں بحق، 10افراد شدید زخمی

چلاس(بیورورپورٹ) کھنبری میں مسافر گاڑی کو حادثہ خاتون سمیت ایک بچی جاں بحق 10افراد شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق تحصیل داریل کا علاقہ کھنبری میں سواریوں کو لیکر جانے والی ٹیوٹا جیب اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی مزید پڑھیں

چلاس: تھک لیمت اور لوشی کے درمیان بجلی کی ایچ ٹی لائنیں چھتوں اور درختوں سے ٹکرانے سے حادثات میں اضافہ ہونے لگا

چلاس(بیوروچیف) تھک لیمت اور لوشی کے درمیان بجلی کی ایچ ٹی لائنیں ڈھیلی، گھروں کی چھتوں اور درختوں سے ٹکرانے سے حادثات میں اضافہ ہونے لگا۔بجلی فیز ٹو فیز ہونے اور تاریں آپس میں ٹکرانے سے چنگاریاں گرنے مقامی آبادی مزید پڑھیں

شگر میں آندھی نے درخت گرا دیے، غریب محنت کشوں کے گھر دب کر تباہ

شگر(عابدشگری) شگر میں آندھی نے تباہی مچادی۔شگر میں سفیدہ کے درخت گرنے سے غریب محنت کشوں کا گھر دب کر تباہ،بیوی بچوں نے بھاگ کر جان بچائی۔مال مویشیاں ملبے میں دب گئے۔ تفصیلات کیمطابق ایبروزی ہائیر سکینڈری سکول سے ملحق مزید پڑھیں

یکم جون تک تمام گاڑیوں سے کالے شیشے اتارے،سرکاری اور فینسی نمبر پلیٹس لگاکر چلنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤنکا حکم

گلگت(پ۔ر) ٹریفک مسائل کے حوالے سے بنائی گئی اسمبلی کی سلیکٹ کمیٹی نے ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ یکم جون تک تمام گاڑیوں سے کالے شیشے اتارے،سرکاری اور فینسی نمبر پلیٹس لگاکر چلنے والوں کے مزید پڑھیں