ڈیوٹی کے دوران جان بحق ہونے والے محکمہ برقیات شگر کے اہلکار کے گھر والے امداد اور مراعات کے منتظر

شگر(عابدشگری)نہ پنشن، نہ اسسٹنس پیکیج اور نہ ہی سرکاری مراعات ،محکمہ برقیات کے جان بحق اہلکار اکبر علی کے لواحقین حکومتی امداد اور مراعات کے منتظر۔ محکمہ برقیات شگر کا کنٹریکٹ ملازم اکبر علی کچھ سال قبل دوران ڈیوٹی بجلی مزید پڑھیں

اسکولی سے سکردو آتے ہوے گاڑی دریائے شگر میں گر گئی، پانچ افراد لاپتہ، دو کو بچا لیا گیا

شگر (عابد شگری) اسکولی سے سکردو آتے ہوئے ایک گاڑی دریا ئے شگر میں جاگری ہے۔گاڑی میں سات افراد سوار تھے۔دو افراد کو بچا لیا گیا ہے باقی لاپتہ ہیں۔ یہ واقعہ آج صبح 8 بجے کے قریب اسکولی گاوں مزید پڑھیں

شاہراہ بابوسر پر ایک اور حادثہ، ایک سیاح جان بحق، چودہ زخمی ہوگئے

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )شاہراہ بابوسر ناراں پر ایک اور سیاحوں کی ہائس گاڑی بابوسر کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی  ۔۔۔حادثے میں ایک جاں بحق اور چودہ زخمی ہوئے ۔۔ زخمیوں کو فوری مقامی لوگوں 1122 کی ایمبولینسوں مزید پڑھیں

اندوہناک حادثہ: ضلع چترال میں بلچ کے قریب مسافر گاڑی دریا میں گرنے سے 7 افراد لاپتہ، 7 زخمی ہوگئے

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع چترال کے علاقے ارکاری سے چترال ٹاون آئے ہوئے ایک مسافر گاڑی ( جیپ نمبر AJK1373 )  بلچ کے قریب بے قابوہوکردریائے چتر ال میں جاگری جس کے نتیجے میں7افراد لاپتہ اورسات زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کودی ایچ مزید پڑھیں

ضلع ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، تین افراد جان بحق، بارہ زخمی ہو گئے

چلاس(مجیب الرحمان)بابوسر ٹاپ کے قریب گیٹی داس کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق چودہ افراد زخمی ہوگئے۔ بد قسمت گاڑی RIP.956میں سندھ ٹھٹھہ کے ایک ہی فیملی کے افراد مزید پڑھیں

سکردو سے گلتری جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، ڈرائیور جان بحق، دو مسافر شدید زخمی

سکردو (جی ایم ) صبح سات بجے سکردو سے گلتری جانے والی مسافر گاڑی سدپارہ ٹاپ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کاشکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور محمد حسین ولد غلام حسین ساکن فرنشاٹ موقع پر جاں بحق، مزید پڑھیں

دریا شیوک میں ڈوبنے والے دو نوجوانوں کا سراغ دوسرے دن بھی نہ مل سکا

گانچھے(محمد علی عالم ) گزشتہ دنوں دریائے شیوک میں ڈوبنے والے دو لڑکوں کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ ریسکیو1122کے پاس غوطہ خور نہ ہونے کے باعث مقامی رضاکار دوسرے روز بھی پورے دن دریائے شیوک میں دونوں لڑکوں مزید پڑھیں

چلاس گینی کے قریب لینڈ کروزر اُلٹ گئی، چھ مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گلگت سے راولپنڈی جانے والی لینڈ کروزر گاڑی چلاس گینی کے مقام پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی ۔۔۔۔گاڑی میں موجود تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔۔۔۔گاڑی نمبر Sawt 2653 مزید پڑھیں

بابو سر ٹاپ پر رات گئے ٹریفک حادثہ، خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے تین افراد جان بحق

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر )گلگت سے راولپنڈی جانے والے سیاحوں کی کار رات گئے بابوسر ٹاپ پر حادثے کا شکار ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کار میں سوار تینوں افراد جاں بحق ہوئے ہیں رات گئے خیبر ایجنسی سے تعلق مزید پڑھیں

بابوسر میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے، علاج کے لئے ایبٹ آباد منتقل

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بابوسر گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں دونوں نوجوانوں کو فوری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چلاس پہنچایا گیا جہاں سے دونوں نوجوانوں کو ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں