حادثات
-
شگر میںآتشزدگی کے دو مزید واقعات، تین گھر جل کر راکھ ہو گئے
شگر(عابدشگری) شگر نیاسلو میں آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات میں تین گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔پہلا واقعہ گذشتہ رات…
مزید پڑھیں -
استور کے چونگرہ گاوں میں آتشزدگی، مکان خاکستر
استور (عبدالوہاب ربانی ناصر ) ضلع استور کے سسیاحتی مقام راما کے دامن میں واقع گاوں چونگرہ میں ولایت علی …
مزید پڑھیں -
مادھو پور کھرمنگ میںآتشزدگی سے لکڑی کا کارخانہ اور دو دکانیںجل گئیں، لاکھوںکا نقصان
کھرمنگ(بیورورپورٹ) کھرمنگ کا علاقہ مادھوپور میں گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک گھر آری مشین کا…
مزید پڑھیں -
ہنزہ میںعطا آباد ٹنلز کے قریب سیاحوںکی گاڑی کو حادثہ، خاتون جان بحق، تین زخمی
گلگت۔ عطا آباد ھنزہ میں سیاحوں کی گاڈی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون…
مزید پڑھیں -
ضلع شگر کے علاقے نواسلو میں آتشزدگی کا سانحہ، تین رہائشی مکانات اور تین دکانیںجل گئیں
شگر(کرائم رپورٹر)شگر نیاسلو میںآتشزدگی، تین مکانات اور تین دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت…
مزید پڑھیں -
شمشال جاتے ہوے آٹے سے بھری گاڑی حادثے کا شکار، ڈرائیور زخمی ہوگیا
ہنزہ ( فرمان کریم)شمشال روڈ کی خستہ حالی کے باعث محکمہ سول سپلائی کے آٹے سے بھرا مزدہ گاڑی کو…
مزید پڑھیں -
بارش کے بعد ندی نالیوں میں طغیانی، پشاور چترال روڈ ٹریفک کیلئے دروش کے مقام پر بند
چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے علاقے دروش میں بارش کے بعد پہاڑوں سے بہنے والی پانی کی وجہ سے ندی…
مزید پڑھیں -
دیامر:بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق، ایک اور حادثے میںمکان خاکستر
چلاس (شفیع اللہ قریشی )دیامر میں قدرتی حادثات ایک شخص جاںبحق،مکان جل کر خاکستر۔دیامر کا تحصیل تانگیر وادی شیخو میں…
مزید پڑھیں -
گونر فارم، دیامر:سیلابی ریلے میںبہہ کر جان بحق ہونے والی ماںاور بیٹی سپرد خاک، رقت آمیز مناظر
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر )گونر فارم میں سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے ماں اور بیٹی کو آہوں…
مزید پڑھیں -
کھرمنگ : نوجوان ٹینکی میں ڈوب کر جان بحق
/ کھرمنگ (بیورو رپورٹ) شریٹینگ میں نوجوان ٹینکی میں ڈوب کر جان بحق ہوگیا ۔ پندرہ سالہ آصف علی ون میگاواٹ…
مزید پڑھیں