گلگت بلتستان حکومت اور کوہستان اتظامیہ ٹریفک حادثے میں لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے کوئی مثبت اقدامات نہیں اُٹھا رہے ہیں، بلبل جان

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کوہستان روڑ حادثے میں گزشتہ پانچ دنوں سے غذر کے چھ افراد کی تلاش کے لیے یاسین سے جائے حادثے پرموجود عینی شاہد راجہ بلبل جان نے کوہستان سے فون پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

گوجال:‌ موٹر سائیکل اور لینڈ کروزر میں‌ تصادم، ایچ بی ایل سوست برانچ کا 25 سالہ ملازم جان بحق

 ہنزہ ( اجلال حسین ) HBLسوست برانچ کے ملازم شاہد علی ولد سفر علی، عمر 25سال، موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق ہوگئے ، پولیس کاروائی کے بعد آبائی گاوں خیبر گوجال میں سپرد خاک۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس مزید پڑھیں

اشکومن کار حادثے میں‌باپ جان بحق، دس سالہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا

غذر (نامہ نگار) غذر میں کار حادثے کا شکار، کار میں سوار باپ جان بحق، بیٹا شدید زخمی۔ حادثہ اشکومن کے علاقے گشگش میں پیش آیاجہاں حسین مدد ساکنہ بارجنگل  اپنے بیٹے کےہمراہ کار میں سفر کر رہا تھا۔ گشگش  مزید پڑھیں

چلاس کے قریب واقع بستی میں اچانک آگ لگ گئی، 24 گھر خاکستر، تخریب کاری کے شبے میں‌ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

چلاس( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھور بلنگہ کے مقام پر چوبیس سے زائد رہائشی گھروں کو رات گئے جلا کر راکھ کردیا گیا ۔گھروں میں موجود مرد و خواتین ،بچے اور بوڑھے آگ کے شعلے بلند دیکھ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب مزید پڑھیں

شگر میں‌آتشزدگی کے دو مزید واقعات، تین گھر جل کر راکھ ہو گئے

شگر(عابدشگری) شگر نیاسلو میں آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات میں تین گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔پہلا واقعہ گذشتہ رات 12بجے پیش آیا جہاں ہادی اور محمد کے گھروں کو پراسرار طور پر آگ لگ گئی۔جس کی زد میں آکر مزید پڑھیں

مادھو پور کھرمنگ میں‌آتشزدگی سے لکڑی کا کارخانہ اور دو دکانیں‌جل گئیں، لاکھوں‌کا نقصان

کھرمنگ(بیورورپورٹ) کھرمنگ کا علاقہ مادھوپور میں گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک گھر آری مشین کا کارخانہ دو دکانیں مکمل جل کر خاکستر ہوگئے لاکھوں مالیت کے اشیا بھی جل گئے ریسکیو 1122نہ ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

ہنزہ میں‌عطا آباد ٹنلز کے قریب سیاحوں‌کی گاڑی کو حادثہ، خاتون جان بحق، تین زخمی

گلگت۔ عطا آباد ھنزہ میں سیاحوں کی گاڈی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سیاح جابحق اور تین سیاح زخمی ہوگئے ہفتے کے روز وادی ھنزہ میں عطا آباد کے مقام پر سیاحوں کی مزید پڑھیں

ضلع شگر کے علاقے نواسلو میں‌ آتشزدگی کا سانحہ، تین رہائشی مکانات اور تین دکانیں‌جل گئیں‌

شگر(کرائم رپورٹر)شگر نیاسلو میںآتشزدگی، تین مکانات اور تین دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو لیا۔ تفصیلات کے مطابق شگرباشہ کے علاقہ نیاسلو میں آگ لگنے سے تین رہائشی مکانات اور 3دکانیں مزید پڑھیں

شمشال جاتے ہوے آٹے سے بھری گاڑی حادثے کا شکار، ڈرائیور زخمی ہوگیا

ہنزہ ( فرمان کریم)شمشال روڈ کی خستہ حالی کے باعث محکمہ سول سپلائی کے آٹے سے بھرا مزدہ گاڑی کو حادثہ ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے۔ضلع ہنزہ کے دور افتادہ گاؤں شمشال کے عوام کو محکمہ سول سپلائی کا آٹے مزید پڑھیں