عوامی مسائل
-
چیف سیکریٹری دورہ ہنزہ کے موقعے پر مقامی عمائدین اور عوام سے ملے، ہر شعبےمیںنظر انداز کیا جارہا ہے، مطالبہ
ہنزہ ( اجلال حسین ) عوام ہنزہ کو سرکاری ترقیاتی منصوبوں میں یکسر نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ چیف…
مزید پڑھیں -
موبائل کارڈ سے بیلنس کی کٹوتی کا معاملہ اسمبلی میںاُٹھائیںگے، اپوزیشن لیڈر
اسلام آباد (فدا حسین) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاب کپٹین ریٹائرڈ محمد شفیع نے موبائل بیلنس…
مزید پڑھیں -
درہ بابوسر پر شدید برفباری، ٹریفک معطل
چلاس(بیورورپورٹ)درہ بابوسر پر شدید برف باری ،بابوسر روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگئی،بابوسر ٹاپ اور اطراف میں شدید…
مزید پڑھیں -
یاسین میںکھلی کچہری:اسسٹنٹ کمشنر 12 بجے دفتر آتا ہے، عوام کی شکایت
یاسین (معراج علی عباسی ) ڈپٹی کمشنرغذر دلدار احمد ملک نے ممبرقانو ن ساز اسمبلی راجہ جہانذیب اور غذر کے…
مزید پڑھیں -
یاسین میںدکاندار من مانی قیتموںپر اجناس بیچنے لگے، انتظامیہ منظر عام سے غائب
یاسین (معراج علی عباسی) سب ڈویژنل انتظامیہ یاسین کی کمزانتظامی رٹ کے باعث یاسین کے دوکاندار غیرمعیاری اشیائے خوردنوش کے خریدوفرخت…
مزید پڑھیں -
ہنزہ:حیدر آباد تا بوائز کالج علی آباد رابطہ سڑک کی توسیع کا منصوبہ سست روی کا شکار
ہنزہ ( اجلال حسین ) ہنزہ حیدر آبار تا بوائز کالج علی آباد لنک روڈ پر توسیع کا کام انتہائی…
مزید پڑھیں -
پھنڈر سمیت غذر کے بالائی علاقوںمیںتعمیرات کا سلسلہ بند ہوگیا، عوامی مفاد کے منصوبے نامکمل
غذر(فیروز خان) ضلع غذر کے گا وں پھنڈر میں شد ید سر دی کے با عث تعمیرات کا سلسلہ بند…
مزید پڑھیں -
کچھ مقامی سرکاری افسر اشکومن میں اسماعیلی سُنی فساد کی سازش کر رہے ہیں، کمیٹی ممبران کا سنگین الزام
اشکومن(کریم رانجھا) ضلع غذر میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے حوالے سے متعصبانہ رویہ اختیار کیا جا رہا ہے ،محکمہ…
مزید پڑھیں -
نیٹکو گھانچھے کا مینیجر دفتر سے غائب رہنے لگا
اسلام آباد(فدا حسین) گلگت بلتستان کے نیم سرکاری ٹرانسپورٹ ادارے، نیٹکو، کے ضلع گھانچھے میں تعینات مینیجر ڈیوٹی سے غائب رہنے…
مزید پڑھیں -
شگر کے بالائی علاقے ٹیلی مواصلات کی سہولیات سے محروم
شگر(عابدشگری)شگر کے بالائی علاقے دور جدید میں بھی ٹیلی مواصلات کی سہولیات سے محروم۔لوگوں کو پیغام دینے کیلئے کئی کئی…
مزید پڑھیں