عوامی مسائل
-
چلاس:متعدد مقامات پر سیلاب نے سڑکوں، فصلوںاور باغات کو متاثر کردیا
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چلاس کے متعدد علاقوں نیاٹ ، کھینر ، ہوڈر ، بونر اور گونر فارم میں…
مزید پڑھیں -
سیلاب متاثرین کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے، جی بی ڈی ایم اے مستقل آبادکاری کے لئے کام کرے، ظفر محمد شادم خیل
غذر(بیورورپورٹ)سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی ظفر محمد شادم خیل نے کہاہے کہ اشکومن سیلاب متاثرین کو بے یار و مددگار…
مزید پڑھیں -
گوپس تا یاسین سڑک کھنڈرات میںتبدیل، عوام شدید مشکلات کا شکار
یاسین (معراج علی عباسی ) گوپس چائینہ پل سے یاسین تک مین روڑکھنڈرات میں تبدیل ۔خستہ حال سٹرک کے باعث…
مزید پڑھیں -
گلتری کے نواحی علاقوںمیںجنگلی جانور مویشیوںپر حملہ آور، پندرہ ہلاک
سکردو (نمائندہ خصوصی) گلتری شوارن چملوک سے ملحقہ نالہ فلواٹ اورشگاؤ میں ریچھ اور دوسرے خطرناک جنگلی جانوروں کے حملے…
مزید پڑھیں -
کوہستان: زیدکھاڑ نالے میںبجلی گھر کے جنریٹرز کھلے آسمان تلے خراب ہو رہے ہیں، انتظامیہ خاموش تماشائی
کوہستان(نامہ نگار) ضلع کوہستان کے مرکزی شہر کمیلہ جس کی آبادی لاکھوں میں ہے جس کیلئے تعمیر کئے جانے والے…
مزید پڑھیں -
چترال کا علاقہ موری لشٹ قحط سالی سے دوچار، کئی مہینوںسے بارش نہیںہوئی ہے، فصلیں سوکھ گئیں
چترال (بشیر حسین آزاد ) بارش نہ ہونے کی وجہ سے کوہ یونین کونسل میں واقع گاؤں موری لشٹ میں…
مزید پڑھیں -
ضلع نگر میںمتعدد ترقیاتی منصوبے دس سالوںسے تعطل کا شکار
نگر (نمائندہ نگر )نگر میں اربوں کے منصوبے دس دس سالوں سے التوا کا شکار،نگر خاص میں ۱۱ کروڈ ،سکندر…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی کے حلقے میں سڑکوںکی حالت خراب
گلگت( سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے حلقے 2 ذوالفقار آباد میں سٹرکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار…
مزید پڑھیں -
غذر: سینگل میں لنک روڑ کی تعمیر نامکمل، ٹھیکیدار ملبہ کھیتوںمیںپھینک کر فرار ہوگیا
غذر(بیورو رپورٹ) غذر لنک روڈ کے تعمیر کا ٹھیکہ حاصل کرنے ولا ٹھیکدار کا م ادھورا چھوڑ کر فرار رابطہ…
مزید پڑھیں -
خواتین کے لئے تعمیر کردہ پارک کی حالت خراب، لفنگوںنے ڈیرے ڈال دئیے، منشیات کا آزادانہ استعمال
گلگت( سٹاف رپورٹر) خواتین کے لئے چند ماہ قبل تعمیر کئے گئے پارک کچھ عرصہ میں خستہ حالی کا شکار…
مزید پڑھیں