عوامی مسائل
-
گوجال میں سیاحت کو تباہ کرنے کی سازش، دو ہفتوںسے بجلی غائب، سوست میںمحکمہ برقیات کے خلاف احتجاج کیا جائے گا
گوجال( سٹاف رپورٹر) پاک چین دوستی میں پل کا کردار ادا کرنے والا سیاحتی علاقے تحصیل گوجال ضلع ہنزہ میں بجلی…
مزید پڑھیں -
غذر میںدس روپے کا اسٹام ڈیڑھ سو میں ملنے لگا
غذر(بیورو رپورٹ)غذر میں اسٹام فروشوں کی من مانیاں عروج پہنچ گئی۔دس روپے کا اسٹام ڈیڑھ سو روپے میں بکنے لگا…
مزید پڑھیں -
لائسنس لئے بغیر اونچے داموں گوشت بیچنے والے قصابوں کے خلاف علی آباد ہنزہ میں ایکشن
ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) سٹی مجسٹریٹ ہنزہ سلمان علی برچہ نے بغیر لائیسنس گوشت اورخود ساختہ قیمت پر فروخت…
مزید پڑھیں -
سکردو میںیوٹیلیٹی سٹورز کے صارفین رمضان پیکج سے محروم
سکردو ( رجب علی قمر ) سکردو شہر میں یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیا نایاب ماہ مقدس میں روزہ دار رمضان…
مزید پڑھیں -
بروقت طبی امداد نہ ملنے سے شگر کا رہائشی موت کے منہ میں چلا گیا
شگر ( رجب علی قمر ) بروقت طبی امداد کی عدم دستیابی سے شگر فولجو کے غریب رہائشی سلمان علی…
مزید پڑھیں -
نیٹکو کھٹارہ گاڑیاں گھانچھے بھیجنے لگا، مسافر اذیت میں مبتلا
گانچھے (محمد علی عالم )نیٹکو خپلو سٹیشن کھٹا رہ گاڑیوں کا مرکز بن گیا دیگر اضلاع میں کئی سال چلا…
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی یاسین میںاشیائے ضروریہ کی قیمتوںکے پر نکل آئے
یاسین (معراج علی عباسی ) رمضان المبارک کے آمدکے ساتھ ہی یاسین میں اشیاء خوردنوش کے پر نکل آئے ہیں۔…
مزید پڑھیں -
ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی غذر میں قصاب شاہی نظام رائج، گیارہ بجے سے قبل دکانیںبند، چھوٹا گوشت ناپید
غذر (بیورو رپورٹ )غذر میں قصاب حضرات اپنی مرضی کے مالک بن گئے ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں -
آبادی کے لحاظ سےغٍذر کا سب سے بڑا گاوں شیر قلعہ مسائل کے گرداب میں
غذر (بیورو رپورٹ )آبادی کے لحاظ سے غذرکے سب سے بڑے گاؤں شیر قلعہ کے عوام کو اس دور جدید…
مزید پڑھیں -
مسائل حل نہیںکئے گئے توہڑتال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے، ضلع نگر میں تعینات سی ڈی سی ممبران اور ڈاکٹرز کی دھمکی
نگر ( اقبال راجوا) ہمارے مطالبات اگر تسلیم نہیں کئے گئے تو ہم ہڑتال کرنے پر مجبور ہونگے۔ ممبران سی…
مزید پڑھیں