عوامی مسائل
-
شگر کی رہائشی دو بچوںکی ماں گردے کے امراض میںمبتلا، پندرہ لاکھ روپوںکی ضرورت، مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل
شگر( عابدشگری)شگرتسر سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کی ماں ارباب اختیار اور مخیر حضرات کے مدد کی منتظر ۔…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی ہنزہ کے ساتھ مخلص ہے تو تین سال قبل کئے گئے اعلانات پر عملدرآمد کروائے، ایڈوکیٹ ظہور کریم صدر پیپلز پارٹی
ہنزہ ( بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستاناگر عوام ہنزہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں تو اپنے دورہ ہنزہ…
مزید پڑھیں -
گلگت شہر میں واقع گوجال کالونی اور پرنس کالونی کو 36 گھنٹوں کی بندش کے بعد بجلی فراہم
گلگت( سٹاف رپورٹر) محکمہ برقیات کی دشمن پالیسی ذوالفقار آباد میں 36گھنٹے کے بعد بجلی فراہم کی گئی ۔ ذوالفقار…
مزید پڑھیں -
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اہلکار ڈرا دھمکا کر ن لیگ رہنما کے ہوٹل کے سامنے مسافر اتارنے پر مجبور کرتے ہیں ، ڈرائیورز
ہنزہ( نمائندہ خصوصی ) ضلع ہنزہ میں محکمہ ایکسائزینڈ ٹیکسشین پبلک اور نجی ٹرانسپورٹروں کے لئے عذاب کا باعث بنا…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان میںعوامی خواہشات کے مطابق لینڈ ریفارمز ہونگے، وزیر تعمیرات اور وزیر قانون کا پریس کانفرنس سے خطاب
سکردو (ایس ایس ناصری سے) مسلم لیگ ن کےمخالفوں نے ہماری حکومت کو بدنام کرنے کے لیے حکومت کے خلاف لینڈ…
مزید پڑھیں -
محکمہ تعمیرات شگر کی غفلت، ڈپو میں پانی بھر جانے سے کروڑوںکی مشینری زنگ آلود ہو کر سڑنے لگی
شگر(کرائم رپورٹر) محکمہ تعمیرات عامہ شگر کی مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی مناسب دیکھ بھال اور نگرانی نہ ہونے سے کروڑوں…
مزید پڑھیں -
ملازمین غائب:بزرگ پینشنرز نے احتجاجا خزانہ روڑ بلاک کردیا
گلگت( سٹاف رپورٹر)درجن بزرگ خواتین و مرد پنشنر نے قومی خزانہ آفس کے باہر احتجاج کیا۔ بزرگ پنشنر نے محکمہ…
مزید پڑھیں -
نگر:ویگن اور ٹیکسی کے اڈے کی بحالی کے لئے تین دنوںمیںسفارشات دینے کی ہدایت
نگر ( اقبال راجوا) ایس ایس پی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید یاسر شاہ اور ماتحت عملہ ضلع نگر کے مین…
مزید پڑھیں -
ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی ترقی کا معاملہ لٹک گیا، فائل 6 ماہ سے محکمہ خدمات (سروسز) میںزیرِ التواء
روندو (خبر نگار خصوصی) مختلف سرکاری اداروں میں کام کر نے والے ڈیٹا انٹری آپریٹرزملا زمین کی اپ گریڈیشن کا…
مزید پڑھیں -
نگر میںلوڈشیڈنگ کا راج، سکولوں کے طلبہ شدید متاثر، چھلت میںطلبا نے چار کلومیٹر پیدل چل کر احتجاج کیا
نگر ( اقبال راجوا) لوڑ شیڈنگ کے خلاف لیڈز پبلک سکول کے سینکڑوں طلباء و طالبات کا پرامن اورانوکھا احتجاج…
مزید پڑھیں