عوامی مسائل
-
یاسین کے سرحدی گاوں درکوت زندگی کے تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہے
یاسین(معراج علی عباسی) تحصیل یاسین کا بالائی گاوں درکوت دورجدیدمیں بھی تمام تربنیادی سہولیات سے یکسرمحروم ہے۔ حکومتی عدم توجہی…
مزید پڑھیں -
گلگت اور تمام بڑے شہروں میں کھنڈرات کا منظر پیش کرتی سڑکیں اب بہترین سڑکوں میں تبدیل ہو چکی ہیں۔صوبا ئی وزیرتعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال
گلگت ( پ ر) صوبا ئی وزیرتعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی صو با…
مزید پڑھیں -
چلاس، پائپ لیکیج سے گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں
چلاس(مجیب الرحمان) شہر میں پانی فراہمی کی پائپ لائینیں لیکیج سے گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔…
مزید پڑھیں -
چلاس، ضلع بھر میں اعصاب شکن لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
چلاس(بیورورپورٹ)چلاس میں بجلی لوڈ شیڈنگ بدستور جاری ،دو ماہ گزر گئے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو نہیں پایا…
مزید پڑھیں -
شگر کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والے اور سستی کا مظاہرہ کرنے والے آفیسران اور ماتحت عملوں کو نہیں بخشا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر شگر شاہ زمان
شگر(عابد شگری) نوزائید ضلع شگر کی تعمیر و ترقی ایک چیلنج ہیں اور عوام کی خدمت کیلئے تمام ضلعی آفیسران…
مزید پڑھیں -
استور کے بالائی علاقہ شنکر گڑ یونین میں گندم کا بحران ہے، کلیم اختر رہنماپاکستان پیپلز پارٹی
استور (بیورو رپورٹ) استور کے بالائی علاقہ شنکر گڑ یونین میں گندم کا بحران ہے، ہمارے کوٹے کی گندم اب…
مزید پڑھیں -
ہنزہ، شاہراہ قراقرم تجاوزات گرانے کے عمل کو مارچ یا اپریل تک روکا جائے۔ سلمان کریم بزنس ایسوسی ایشن ضلع ہنزہ
ہنزہ (بیورو رپورٹ ) شاہراہ قراقرم کے تو سیع منصوبے میں زمین مالکان کو مکمل پے مینٹ ہونے تک تجاوزات…
مزید پڑھیں -
چلاس، غریب،یتیم اور مستحق طلبہ میں زکواۃ و عشر کی طرف سے وظائف تقسیم کر دیا گیا
چلاس(بیورورپورٹ) پرائمری سکول سٹلائیٹ ٹاون کے غریب،یتیم اور مستحق طلبہ میں زکواۃ و عشر کی طرف سے وظائف تقسیم کر…
مزید پڑھیں -
ڈی سی ہنزہ کے زیر صدارت ضلعی سربراہان اجلاس
ہنزہ ( اجلال حسین ) ڈی سی ہنزہ کپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کے زیر صدارت ضلعی سربراہان اجلاس منعقد…
مزید پڑھیں -
شگر میں مسلم لیگ (ن) کے تمام عہدیدار ذاتی مفاد کے پیچھے لگے ہوئےہیں۔ غلا م علی شگری رہنماء مسلم لیگ (ن) شگر
شگر(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) شگر کے رہنماء و معروف گورنمنٹ کنٹریکٹر حاجی غلا م علی شگری نے کہا ہے…
مزید پڑھیں