چترال
-
محکمہ جنگلی حیات چترال نے غیر قانونی طور پر پکڑے گئے گندمی عقاب کو آزاد کردیا
چترال (بشیر حسین آزاد) وائلڈ لائف سب ڈویژن چترال کے ایس ڈی ایف او الطاف علی شاہ نے بدھ کے…
مزید پڑھیں -
وادی کالاش کے سنجریت جنگل میںآگ لگا دی گئی، سینکڑوں درخت خاکستر
چترال ( محکم الدین ) کالاش ویلی رمبور کے جنگل سنجریت میں آگ لگنے سے سینکڑوں دیودار کے درخت جل…
مزید پڑھیں -
چترال:ایف ایس سی کے امتحان میںکم نمبر لانے والے ایک اور طالبعلم نے خودکشی کرلی
چترال: ایف ایس سی میں کم نمبر آنے پر ایک اور طالبعلم نے خود کشی کرلی۔ دو دن میں کم…
مزید پڑھیں -
چترال کا علاقہ موری لشٹ قحط سالی سے دوچار، کئی مہینوںسے بارش نہیںہوئی ہے، فصلیں سوکھ گئیں
چترال (بشیر حسین آزاد ) بارش نہ ہونے کی وجہ سے کوہ یونین کونسل میں واقع گاؤں موری لشٹ میں…
مزید پڑھیں -
چترال میںیومِآزادی کی تیاریوںکا آغاز
چترال ( محکم الدین ) ماہ اگست شروع ہوتے ہی بچوں میں یوم آزادی کے جشن کی تیاریاں شروع ہو…
مزید پڑھیں -
تینوںممبران اسمبلی چترال کی ترقی کے لئے مشترکہ اور مربوط کوششیںکرنے پر متفق
چترال ( محکم الدین ) چترال کے تینوں نو منتخب ممبران اسمبلی نے چترال کی تعمیرو ترقی اور اس کے…
مزید پڑھیں -
وزیر زادہ کیلاش کی مخصوص نشست پر صوبائی اسمبلی میں شمولیت، وادی کالاش میںجشن کا سماں
چترال ( محکم الدین ) دنیا کی قدیم ترین تہذیب کے حامل کالاش قبیلے کے نوجوان رہنما وزیر زادہ کالاش…
مزید پڑھیں -
ووٹ بیچنے کے الزام میںپی ٹی آئی سے نکالی گئی چترال کی فوزیہ بی بی نے ایم ایم اے کی حمایت کا اعلان کردیا
چترال (نذیرحسین شاہ نذیر) گزشتہ سینٹ الیکشن کے موقع پر پارٹی سے نکالی جانے والی سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ…
مزید پڑھیں -
چترال میںدس پولنگ سٹیشنز حساس، فوج ، فورسز اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے گی، ڈُٹی کمشنر
چترال ( بشیر حسین آزاد ) پٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے کہا ہے کہ عام انتخابات الیکشن کمیشن…
مزید پڑھیں -
چموروک، موری لشٹ اور زیارتن لشٹ کے سینکڑوں گھرانےپانی سے محروم، ڈی سی چترال سے نوٹس لینے کا مطالبہ
چترال (بشیر حسین آزاد) کوہ یونین کونسل میں واقع گاؤں چموروک، موری لشٹ اور زیارتن لشٹ کے سینکڑوں گھرانوں سے…
مزید پڑھیں