چترال میں گیس پلانٹس کی تنصیب کے لئے زمینوں کے حصول کا کام مکمل

چترال(بشیر حسین آزاد)ضلعی انتظامیہ چترال نے کہا ہے کہ چترال کو گیس کی فراہمی کے پراجیکٹ کو نہایت اہمیت کا حامل سمجھتی ہے اور گیس پلانٹس کی تنصیب کے حوالے سے زمینات کے حصول کے ضمن میں اپنے حصہ کا مزید پڑھیں

گولن گول منصوبہ اہلیانِ چترال کے لئے جنرل (ر) مشرف کا ایک اور تحفہ ہے، سلطان وزیر

چترال(بشیر حسین آزاد)آل پاکستان مسلم لیگ ضلع چترال کے صدر سلطان وزیر (کمشنر ریٹائرڈ) نے اپنے اخباری بیان میں گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ کی تکمیل پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے چترال کی عوام کو مبارک باد مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے گولین گول پاورہاس سے اپرچترال کے لئے بجلی فراہمی کی ہدایت جاری کردی ہے، ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ

چترال(نامہ نگار)چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سیدسردارحسین شاہ نے محکمہ توانائی وبرقیات کے ایڈیشنل سیکرٹری سیدذین اللہ شاہ کی طرف سے اپرچترال باالخصوص ریشن پاورہاوس کے اکیس ہزارصارفین کوبجلی فوری فراہمی کے لئے ہدایت جاری کرنے پراظہارتشکرکیاہے۔ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ مزید پڑھیں

چترال: جنگلات کی شرح بڑھانے اور عوام کو حفاظت پر راغب کرنے کے لئے ریڈ پلس پروگرام کا آغاز

چترال(گل حماد فاروقی) جنگلات کی تحفظ اور عوام میں ان جنگلات کو اپنائیت پیدا کرنے اور اس سے آمدنی کے حوالے سے ریڈ پلس پروگرام کا انعقاد ہوا۔ ڈپٹی سیکرٹری ماحولیات حضرت علی اس موقع پر مہمان حصوصی تھے اور مزید پڑھیں

چترال پولیس نے بین الاضلاعی مویشی چوروں کا گروہ گرفتار کر لیا

چترال ( نذیرحسین شاہ نذیر) چترال پولیس نے بین الاضلاعی مال مویشی چوروں کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ۔ جو کہ چترال کے کئی علاقوں سے درجنوں مال مویشیوں کو چوری کرنے میں پولیس کو مطلوب تھے ۔ مزید پڑھیں

بونی میں زیرتعمیرعمارت مکمل ہونے کے بعد ہسپتال میں جدید مشینری ،طبی آلات،جدید آپریشن تھیٹر،آرتھوپیڈک اورگائنی کے شعبے قائم کیے جائیں گے؍ایم پی اے سیدسردارحسین 

چترال(نذیرحسین شاہ نذیر)رکن صوبائی اسمبلی سیدسردارحسین شاہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل بونی کے توسیعی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیرتعمیرعمارت مکمل ہونے کے بعد ہسپتال میں جدید مشینری ،طبی آلات،جدید آپریشن تھیٹر،آرتھوپیڈک اورگائنی مزید پڑھیں

چترال پولیس گاڑیوں کو جلاکردہشت پھیلانے اور ایک اندھے قتل کے ملزمان کوبے نقاب کرنے میں کامیاب

چترال (بشیر حسین آزاد) ایس پی انوسٹی گیشن چترال طارق کریم نے کہا ہے کہ چترال پولیس نے دہشت پھیلانے اور ایک اندھے قتل کے دو الگ الگ واقعات کی کامیابی سے تفتیش کرکے بہت ہی کم عرصے کے دوران مزید پڑھیں

چترال کے قصبے سہت تک قیام پاکستان کے 70 سال بعد بالاخر سڑک تعمیر ہوگئی

چترال ( نذیرحسین شاہ نذیر) قیام پاکستان کے 70سال بعد تحصیل مستوج کے علاقہ موڑکہو کے قصبہ سہت کے رابطہ سڑک کا مسئلہ بالاخر شرمندہ تعبیر ہوا ۔ ایم پی اے اپر چترال سید سردار حسین کے فنڈ سے تعمیر مزید پڑھیں

’’چترال کے سلگتے مسائل ‘‘کے موضوع پر چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام کا انعقاد

چترال (محکم الدین ) ممتاز سکالر اور محقق ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی نے کہا ہے ۔ کہ چترال کو پاکستان سے ضم ہونے کے بعد ایک طرف باصلاحیت اور وژن والی قیادت نہیں ملی ، اور دوسری طرف علاقے کے مزید پڑھیں

106 میگا واٹ گولین گول پن بجلی گھر میں تکنیکی خرابی کا انکشاف، وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بجلی گھر کی افتتاح التوا کا شکار

چترال(گل حماد فاروقی) چترال سے پچیس کلومیٹر دور گولین کے مقام پر گولین گول ہائڈرو پاؤر ہاؤس (پن بجلی گھر) جس کا آٹھ جنوری کو وزیر اعظم نے افتتاح کرنا تھا بدقسمتی سے ایک بار پھر التوا کا شکار ہوا۔ مزید پڑھیں