بدعنوانی کیس میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو چترال کے چار افسرا ن گرفتار، ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

چترال(نامہ نگار) بدعنوانی کے الزام میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو (کمیونیکیشن اینڈ ورکس) کے چار افسران گرفتار۔ ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر بونی کے پولیس کے حوالے کیے گئے۔ ایس ایچ او تھانہ بونی انسپکٹر عتیق الرحمان کے مطابق ٹھیکدار مزید پڑھیں

پاٹا اور قبائلی علاقہ جات کے صحافیوں کیلئے منعقدہ تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر

چترال (محکم الدین محکم ) سابق وزیر اطلاعات صوبہ خیبر پختونخوا میاں افتخار حسین نے کہا ہے ۔ کہ پاکستان کے ایک بڑے حصے کو شورش زدہ علاقہ قرار دے کر بین الاقوامی سطح پر دہشت گردوں کیلئے ایک ایسی مزید پڑھیں

چترال میں ہفتے کی شام سے مسلسل بارش اور پہاڑوں پر برفباری، مختلف علاقوں کی سڑکیں بند

چترال ( نذیرحسین شاہ نذیر) چترال میں ہفتے کی شام سے مسلسل بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے نتیجے میں کئی مقامات کی سڑکیں منقطع ہوئی ہیں ۔ جس سے لوگوں کو آمدورفت کے سلسلے میں مشکلات کا سامنا ہے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشںر چترال ںے دروش میں مصروف دن گزارا، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

دروش(جہانزیب) ڈپٹی کمشنر چترال جناب محمد شعیب جدوں،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جناب بشارت حسین نے اپنے ٹیم کے ہمراہ آج دروش کے دورے کے دوران ہمراہ حاجی سلطان محمد رہنما پاکستان تحریک انصاف چترال دروش ہسپتال کا دورہ کیا۔MSڈاکٹر ربانی صاحب نے مزید پڑھیں

بونی شندور روڈ پر کام جلد از جلد شروع کیا جائے،چیئرمین لارسورتنظیم کا مطالبہ

چترال( نذیرحسین شاہ نذیر) دنیا کے بلند ترین پولو گروانڈ سے قریب اور چترال اور گلگت بلتستان کے سرحد پر واقع شندور سے متصلہ وادی لاسپور کے عوام نے دیہی اشتراکی ترقی کی بنیاد پر علاقے کی ترقی اور دیگر مزید پڑھیں

١٢٠ سالہ جوشاہ کیلاش کی میت کی تقریبات تین دن تک جاری رہیںگی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے برف پوش اور حسین وادیوں میں ہزاروں سالوں سے رہنے والے کیلاش لوگ اپنی محصوص ثقافت اور طرز زندگی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ کیلاش لوگ مرد کے موت پر تین دن مزید پڑھیں

وادی یارخون کوبنیادی سہولیات کی فراہمی تک احتجاجی تحریک جاری رکھیں گے عمائدین

چترال (نذیرحسین شاہ نذیر)گزشتہ روز یوسی یارخون کے عوام بانگ یارخون میں سابق کونسلرسماجی کارکن ژانویارخان کی زیرصدارت ایک ہنگامی جلسہ منعقدہوئی جس میں ٹیلی کمیونکیشن،زرائع آمدورفت،تعلیم،بنیادی صحت عامہ ،معاشی ترقی اورعلاقے میں بجلی گھروں کاقیام پرتفصیلی بحث ہوئی انہوں مزید پڑھیں

چترال کا مثالی امن ثقافت کو زندہ رکھنے کی وجہ سے قائم ہے ۔ سکالرحاجی محمد ظفر

چترال(گل حماد فاروقی) چترال امن کا گہوارہ ہے اور اس کی مثالی امن پوری دنیا میں مشہور ہے جو یہاں کے محصوص ثقافت، طرز زندگی اور تمدن کی وجہ سے قائم ہے ۔ ان حیالات کا اظہار معروف سماجی کارکن مزید پڑھیں