جرائم
-
گاہکوچ: رات کے اندھیرے میں کار چوری ہوگئی
غذر(بیورورپورٹ) کار چوروں کی کامیاب کاروائی رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اصل خان نامی شخص کی گاڑی چوری…
مزید پڑھیں -
چلاس:مقامی عدالت نے سرکاری ملازم کے قتل کے مجرم کو موت کی سزا سنا دی، ساتھی ملزم بری
چلاس(کرائم رپورٹ) دیامر کے مقامی عدالت میں محمد قمر قتل کیس کی سماعت،کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج سہیل احمد…
مزید پڑھیں -
پولیس نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والی ماںاور بیٹی کو حراست میںلے لیا
گانچھے ( کرائم رپورٹر ) ایس پی جان محمد کی ہدایت پر ایس ایچ او پولیس سٹیشن سکسہ اور ایس…
مزید پڑھیں -
شگر: موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم، نوجوان جان بحق
شگر(کرائم رپورٹر)شگر میں ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کی درمیان المناک حادثہ ایک نوجوان جان بحق ہوگئے،حادثہ چھورکاہ مشن پی پائین…
مزید پڑھیں -
کھینر وادی میںمسلحافراد نے نوجوان کو بیدردی سے قتل کردیا
چلاس (کرائم رپورٹ) کھینر ویلی میں چھ سے زائد مسلح افراد نے نوجوان کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کے…
مزید پڑھیں -
دیامر میں جرائم کی شرح کم ہوتی جارہی ہے، مزید روک تھام کے لئے بروقت انتظامات کئے جاری ہیں، ایس پی عمران کھوکر
چلاس (کرائم رپورٹر ) ایس پی دیامر عمران کھوکھر نے کہا ہے کہ دیامر میں جرائم کا ریشو کم ہوتا…
مزید پڑھیں -
چترال:بونی میں نقب زنی کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ
بونی (کریم اللہ ) اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی کے مین چوک میں واقع موبائیل شاپ پر آج رات…
مزید پڑھیں -
بیوی کو قتل کرنے کے بعد واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے والا شوہر گرفتار
غذر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) دوسال قبل گوپس میں بیوی کو قتل کر کے خودکشی کا رنگ دینے والے اشکومن فمانی…
مزید پڑھیں -
گوپس یاسین میں لاکھوں مالیت کی منشیات نذر آتش
گوپس (معراج علی عباسی) سول جج گوپس یاسین محمودالحسن نے تحصیلدار گوپس ،تحصیلدار یاسین ،ایس ایچ او تھانہ گول اور…
مزید پڑھیں -
جائیداد کے تنازعے پر کوہستان کا سابق ایم پی اے ملک فرمس خان مبینہ طور پر پڑی بنگلہ میںقتل
کوہستان (نامہ نگار) ضلع گگلت کے قریب پڑی بنگلہ میں جائیداد کے تنازعے پر کوہستان سے سابق رکن خیبر پختونخواہ…
مزید پڑھیں