تعلیم
-
اسوہ پبلک سکول سکردو میںکھیلوں کے تین روزہ مقابلے منعقد ہونگے
سکردو (پ ر) ریجنل ڑائریکٹر اسوہ پبلک سکولز عارف حسین کی ہدایت پر اسوہ پبلک سکول نے تین دن کےلئے…
مزید پڑھیں -
کھرمنگ کے سرحدی علاقے ترکتی میںواقع گورنمنٹ مڈل سکول کی عمارت کو مقامی بااثر شخصیات نے جانوروںکا باڑا بنا ڈالا
کھرمنگ (بیورو رپورٹ) ضلع کھرمنگ کے سرحدی علاقہ ترکتی میں واقع گورنمنٹ مڈل سکول کی عمارت میں لوگوں نے گھاس…
مزید پڑھیں -
سپریم اپیلیٹ کورٹ کی ہدایات کی روشنی میںکنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کیا جائے،گلگت بلتستان پروفیسر ایسوسی ایشن
گلگت(خصوصی رپورٹ) سپریم اپیلیٹ کورٹ کی واضح ہدایات موجود ہیں لہذا تمام کنٹریکٹ ملازمی کو ریگولر کیا جائے۔گلگت بلتستان پروفیسر…
مزید پڑھیں -
لیکچرر شپ کے لئے ایف پی ایس سی ٹیسٹ پاس کرنے والے کئی سالوں سے انٹرویو کے منتظر ہیں، جاوید اقبال رہنما ن لیگ ہنزہ
ہنزہ (بیورورپورٹ ) گلگت بلتستان کے مختلف پوسٹوں پر لیکچرار شپ کیلئے ٹیسٹ پاس کرنے والے اُمیدوار کئی سالوں سے…
مزید پڑھیں -
نوجوانوںکو مغرب کی نقل کرنے کی بجائے علی اکبر کی سنت پر چلنے کی ضرورت ہے، مقررین
شگر(عابدشگری)ہمارے جوانوں کو مغربیت کی نقل کے بجائے علی اکبر کی سیرت پر چلنے کی ضرورت ہیں۔حضرت اکبر کا پیغام…
مزید پڑھیں -
17 سالوں کے دوران آغا خان یونیورسٹی پروفیشنل ڈویلپمنٹ سینٹر گلگت نے 20 ہزار سے زائد اساتذہ کی تربیت کی ہے
گلگت ( نامہ نگار) آغا خان یونیورسٹی انسٹیٹیو ٹ فار ایجوکشنل ڈویلپمنٹ کے 25سال مکمل ہونے پر پی ڈی سی…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان پولیس میں بھرتیاںمیرٹ پر ہونگی، نوجوان سی پیک سے مستفید ہونے کے لئے محنت کریں، آئی جی صابر احمد
ہنزہ ( اجلال حسین ) پاکستان کو مضبوط بنانے کے لئے ہمیں اپنےآپ کو مضبوط کرنا ہوگا۔ آج کا دور…
مزید پڑھیں -
بالائی کوہستان کے بیشتر علاقوںمیں لڑکیوںکے سکول بند ہیں، سب ڈویژن سیو میں لڑکیوںکے لئے کوئی مڈل سکول موجود نہیں
کوہستان(نامہ نگار)کوہستان کے مرکزی مقام کمیلہ میں حلقہ پی کے پچیس کے لئے کوہستان ویلی نے تعلیمی جرگے کا اہتمام…
مزید پڑھیں -
گلگت شہر سے چند کلو میٹر دور کارگاہ نالہ میںبچیوںکے لئے سکول کا نہ ہونا حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے
گلگت (اقبال بجاڑ) شہرسے چند کلو میٹر دور وادی کا رگاہ میں بچیوں کا سکول نہ ہونا محکمہ ایجوکیشن کی…
مزید پڑھیں -
کوہستان: سیرگیال سیو میںجمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام تعلیم القرآن کانفرنس کا انعقاد
کوہستان(نامہ نگار) کوہستان کی دورافتادہ علاقہ سیر گیال سیو میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیر اہتمام تعلیم القرآن کانفرنس…
مزید پڑھیں