ماحول
-
پا کستان فارسٹ ایکٹ کےمسودے کو حتمی شکل دے دی گئ، مگلگت بلتستان کو نسل کے 23 اکتوبر کو متوقع اجلا س میں منظور ی کیلئے پیش کیا جا ئیگا
گلگت ( پ ر) پا کستان فارسٹ ایکٹ 1927کو منظور ہو ئے تقریبا 90سال ہو گئے ہیں جو کہ مو…
مزید پڑھیں -
ہنزہ: حیدر آباد میں والینٹیرز، بوائزسکاؤٹس اور گرلز گائیڈز نے ہفتہ صفائی منایا
ہنزہ (بیوررپورٹ) حیدر آباد کے محلہ شاہ آ باد اور بربر کے لیڈی اور جینٹس والینٹیرز، بوائزسکاؤٹس اور گرلز گائیڈز…
مزید پڑھیں -
قدرتی آفات کے بارے میں آگاہی اُجاگر کرنے کےموضوع پر چترال میں خصوصی سیمینار اور نمائش کا اہتمام
چترال (نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ، آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (فوکس ) اور چترال یونیورسٹی کے زیر اہتمام…
مزید پڑھیں -
ریڈ پلس منصوبے کو کامیابی سے چلانے کے لئے گلگت بلتستان سے بہتر کوئی جگہ نہیں، محمود غزنوی کنزرویٹر محکمہ جنگلات
چلاس (اسداللہ ) کنزرویٹر محکمہ جنگلات دیامر ڈویژن محمود غزنوی نے کہا ہے کہ ریڈپلس کا پہلا مرحلہ طے کیا…
مزید پڑھیں -
چترال: محکمہ جنگلی حیات نے تین شکاریوں کو گرفتار کر لیا، قیمتی باز آزاد
چترال (نذیرحسین شاہ نذیر ) ا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے کہا ہے کہ چترال کی قیمتی حیاتیاتی…
مزید پڑھیں -
گلگت : ما رخور ،بلیو شیپ اور آ ئی بیکس کے شکار کیلئے لا ئیسنس نیلا م
گلگت ( پ ر) گلگت بلتستان میں جنگلا ت و جنگلی حیات کے سرکاری ادارے کی جا نب سے ٹرا…
مزید پڑھیں -
اوشکھنداس میں سیلابی ریلوں سے بچاو کے لئے تعمیر کردہ تین تالاب کا افتتاح
گلگت ( پ ر) ڈپٹی کمشنر گلگت حمزہ سالک نے AKAHکے تعاون سے اوشکھنداس میں سیلاب سے روک تھام اورتین…
مزید پڑھیں -
جمعرات کے روز چترال شہر اور اطراف میں بارش،بالائی عالاقوں میں پہاڑوں پر برفباری
چترال ( محکم الدین ) چترال میں جمعرات کے روز شہر اورا طراف میں بارش ہوئی ، جبکہ بالائی چترال…
مزید پڑھیں -
گلگت : ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات ،صفائی اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاون
گلگت (پ۔ر) ضلعی انتظامیہ کا ہسپتال روڈ ،خزانہ بازار ،سینماء بازار ،کشروٹ مکہ مارکیٹ ریڈیوں پاکستان روڈ اور پبلک چوک…
مزید پڑھیں -
گلگت: عید کے ایام میں بلدیہ شہر کو صاف رکھنے میں کامیاب
گلگت: تفصیلات کے مطابق گلگت شہر میں میونسپل کارپوریشن گلگت اپنے اعلان کردہ دعوی کے مطابق عیدکے تینوں ایام میں…
مزید پڑھیں