استور اور دیامر کا ڈویژنل ہیڈ کواٹر استور بونجی میں بنایا جائے۔ استور سپریم کونسل کا چیف سیکریٹری سے ملاقات میں مطالبہ

استور(سبخان سہیل) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے دورہ استور کے موقعے پر استور سپریم کونسل کے عہدیداروں کی چیف سیکرٹری کاظم سیلم سے ملاقات ۔ استور سپریم کونسل کے صدر ڈاکٹر غلام عباس کی سربرہی میں جنرل سیکرٹری طاہر ایوب مزید پڑھیں

استور: وزیر اعظم پاکستان کے دورے کے حوالے سےچیف سیکرٹری نے راماکادورہ کیا، ڈی ایچ کیو ہسپتال کے حالت پر پریشان

استور(سبخان سہیل) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے چھ مئی کے دورے استور راماکے حوالے سے خصوصی سیکورٹی جائزہ کے لیے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کاظم سیلم کا دنیا کا خوبصورت ترین سیاحتی مقام کادورہ ۔ چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

سپریم اپیلیٹ کورٹ میں جج کی خالی نشت پر بار سے اگر کسی اہل وکیل کو جج نہیں لیاگیا تو سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کریں گے۔ بار ایسوی ایشنز

گلگت: سپریم اپیلیٹ کورٹ بار ایسوی ایشن احسان علی ایڈوکیٹ اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اسد اللہ ایڈوکیٹ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم اپیلیٹ کورٹ میں جج کی خالی نشت مزید پڑھیں

وفاق کی جانب سے مختص گندم کا کوٹہ ملنے کے باوجو د گندم کی کمی کی شکایت سے معلوم ہوتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے ۔ راجہ جہانزیب

یاسین(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ممبرقانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان راجہ جہانزیب نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لیے مختص سول سپلائی کے گندم میں کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے ۔75ہزار بوری گندم ریزرو کے مد میں محکمہ خوراک کے پاس موجود مزید پڑھیں

غذر:اڑتالیس گھنٹے کے اندر خود کشی کا تیسرا واقعہ ، اشکومن میں 36 سالہ خاتون نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ بالائی اشکومن میں ہوا کی ایک اور بیٹی نے زندگی کا چراغ گل کردیا،ضلع بھر میں اڑتالیس گھنٹے میں تین خواتین نے خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق بالائی اشکومن کے گاؤں برصوات کی رہائشی مسمات شمشاد بیگم مزید پڑھیں

خواتین کی بہتری کے لئے موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔ آمنہ انصاری

گلگت(لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما آمنہ انصاری نے کہا ہے کہ خواتین کی بہتری کے لئے موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔اسمبلی میں بیٹھی خواتین اراکین بھی محض تنخواہوں اور مراعات کی حد تک محدود ہیں۔ترقی نسواں ادارے کو مزید پڑھیں

ضلع غذر میں خودکشیوں کے اسباب جاننےاور روک تھام کے لئے صوبائی حکومت کی طرف سے کمیٹی تشکیل دی گئی

گلگت( رپورٹر) ضلع غذر میں پہ درپہ خودکشیوں کو روکنے اور اس کے اسباب جاننے کے لئے صوبائی حکومت کی طرف سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ کمیٹی کے چیئرمین صوبائی وزیر تعمیرات وقانون ڈاکٹر محمد اقبال ہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ سکردو روڈ منصوبے کے لئے فنڈزکے حوالے سےسوال کاجواب گول کرگئے

اسلام آباد (فدا حسین ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار گلگت سکردو روڈ توسیعی منصوبے کے لئے فنڈز مختص کرنے کا معاملے ایک دفعہ پھر گول کرگئے ۔ تاہم انہوں نے گندم کی بوریوں میں کمی کی خبر کو غلط مزید پڑھیں

غذر میں چار اضلاع اور آبادی کے تناسب سے اضافی نشستوں کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

غذر(فیروز خان)بالاورستان نیشنل فرنٹ کے زیر اہتمام گاہکوچ میں انگریزوں کے زمانے کے چار اضلاع پونیال ،اشکومن،گوپس اور یاسین کے چار اضلاع کے علاوہ غذر کو سب ڈویژن اور آبادی کے تناسب سے غذر کے لئے اضافی نشستوں کے حوالے مزید پڑھیں