داسو ڈیم منصوبے میں مقامی نوجوانوں کی بجائے بیرونی اضلاع سے ملازمین اور ٹرانسپورٹ سروسز کی فراہمی پر تشویش کا اظہار

کوہستان(نامہ نگار) داسو ڈیم ، داسو ہائیڈروکنسلٹنٹ (DHC) نے متاثرین کے ساتھ طے شدہ معاہدے کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے بیرونی اضلاع سے ملازمین و ٹرانسپورٹ کی دھڑادھڑ درآمد گی جاری رکھی ہے ، ضلعی انتظامیہ کے احکامات بھی پاؤں تلے مزید پڑھیں

ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کےلئے کوہستان کے شہر داسو میں آگاہی ریلی نکالی گئی

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، داسو میں الیکشن کمیشن کی جانب ووٹ کی اہمیت کے بارے ریلی نکالی گئی ،جس میں علاقہ عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ جمعرات کے روزضلعی کچہریوں سے نکالی گئی ریلی کی قیادت ڈسٹرکٹ الیکشن مزید پڑھیں

کوہستان ویڈیو سکینڈل کا شاخسانہ، مکانات کو مبینہ طور پر آگ لگانے سے تین معصوم بچے جان بحق

کوہستان ( شمس الرحمن شمسؔ ) کوہستان کے دور افتادہ گاؤں گدار بانڈلُو میں کوہستان ویڈیو سکنڈل کی کڑی نے ایک اور انسانیت سوز واقعے کو جنم دیاہے۔ مکانات کو مبینہ طور پر آگ لگانے سے تین معصوم بچے جان مزید پڑھیں

ضلع کوہستان کےعلاقے داسو میں تین لڑکیاں دریا میں گر گئیں، تلاش جاری

کوہستان (شمس الرحمن شمس) دریائے آباسین میں نہاتے ہوئے ہوئے تین لڑکیاں دریائے برد۔ پولیس کے مطابق تینوں لڑکیاں حالت روزہ سے تھیں۔ دریاۓ آباسین کے کنارے تمام چوکیوں کو اطلاع کردی گئی ہے۔ پولیس نظر رکھے ہوئے ہے۔ ڈی پی مزید پڑھیں

کوہستان: تحصیل پالس میں ایک ہی خاندان کے چارافراد قتل

کوہستان(شمس الرحمن شمسؔ ) کوہستان ، باڑھ کیوں ہٹادی، طیش میں آئے مخالفین نے ایک ہی خاندان کے چارافراد کو ابدی نیند سلادیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہستان کی تحصیل پالس کے علاقہ کوزگبیرکولئی میں جمعے کی پہر افسوسناک واقعہ پیش مزید پڑھیں

کوہستان: شاہراہ قراقرم سترہ گھنٹے بلاک رہنے کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

کوہستان(شمس الرحمن شمسؔ ) کوہستان میں داسوسے چند کلومیٹر شمال کی جانب شال کے مقام پرپہاڑ سرکنے سے شاہراہ قراقرم سترہ گھنٹے بلاک رہی ، طویل جدوجہد کے بعدضلعی انتظامیہ اور چائنہ کنسٹرکشن کمپنی نے سڑک عام ٹریفک کیلئے کھول مزید پڑھیں

کوہستان: قدیم علاقائی کھیل ’’ٹھیل‘‘ کا مقابلہ

کوہستان (نامہ نگار ) کوہستان کے علاقہ سیو کے قدیم اور تاریخی سکول میں محکمہ ثقافت کے تعاون سے مقامی کھیل کا انعقاد کیاگیا ،جس میں طلباء سمیت مقامی لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام گورنمنٹ ہائی سکول سیو میں مزید پڑھیں

دریائے سندھ پر لگی چئیر لفٹ ٹوٹنے سے چار افراد دریا بُرد ہو گئے، پولیس

کوہستان(نامہ نگار ) کوہستان کے گاؤں ثمر نالہ کے مقام پر دریائے آباسین پر لگی چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے چار افراد دریا برد ہوگئے ہیں ۔ شام گئے تک مسلسل تلاش کے باوجود لاشیں نہ مل سکیں ۔ ڈی مزید پڑھیں

داسو ڈیم کی تعمیراتی کمپنی ملبے کو دریا میں گرا کر ماحول کو آلودہ کررہا ہے

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان کے مرکزی مقام داسوسے چند کلومیٹر شمال کی جانب زیر تعمیر داسو ڈیم کی کنسٹرکشن کمپنی واپڈا کے ساتھ طے شدہ معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے ماحولیاتی آلودگی سمیت تربیلاڈیم کیلئے بھی خطرہ بن مزید پڑھیں