تحریک انصاف نے کوہستان میں تیسرا ضلع بنانے کا فیصلہ کرلیا

(رپورٹ : شمس الرحمن کوہستانیؔ ) تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے ضلع کوہستان میں اپنی سیاسی گرفت مذید مستحکم کرنے کیلئے ضلع لوئر کوہستان کے بعد تیسرے ضلعے کے قیام کا بھی حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس کے بدلے مزید پڑھیں

کوہستان: شتیال میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد متاثرین دیامر بھاشاڈیم نے چار روز سے جاری دھرنا تین دن کیلئے موخرکردیا

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان کے مقام شتیال میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد متاثرین دیامر بھاشاڈیم نے چار روز سے جاری روز کا دھرنا تین دن کیلئے موخرکردیاہے۔ اے سی داسو کے ساتھ ہونے والے کامیاب مذاکرات کے مزید پڑھیں

کوہستان: امیر مقام کارکنوں کی مشاورت کے بغیر سرگرمیاں ترک کردیں ۔ صوبائی نائب صدر ملک فضل حق

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان سے مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر ملک فضل حق نے کہا ہے کہ امیر مقام کارکنوں کی مشاورت کے بغیر سرگرمیاں ترک کردیں ۔ کوہستان کے دیرینہ ساتھیوں کو پوچھے بغیر اُن کے صاحبزادے ضلع مزید پڑھیں

کوہستان : واپڈا داسو ڈیم متاثرین سے کئے گئے وعدوں کو عملی جامعہ پہنائے

کوہستان (نامہ نگار) واپڈا داسو ڈیم متاثرین سے کئے گئے وعدوں میں مخلص نہیں ، ورلڈ بنک کی جانب سے منظورکردہ پروگراموں میں تاخیری حربے میگاپروجیکٹ میں رکاوٹ کا ذریعہ بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 4320میگاواٹ داسو ہائیڈروپاورپروجیکٹ منصوبے مزید پڑھیں

کوہستان: ضلع لوئر کوہستان کی بحالی کے فیصلے کے بعد ڈپٹی کمشنر کی ضلعی ہیڈکوارٹر پٹن آمد پرشہریوں کی جانب سے فقیدالمثال استقبال کیا گیا

کوہستان(شمس الرحمن کوہستانیؔ ) سپریم کورٹ کی جانب سے ضلع لوئر کوہستان کی بحالی کے فیصلے کے بعد پہلی بار ڈپٹی کمشنر کی ضلعی ہیڈکوارٹر پٹن آمد پرشہریوں کی جانب سے فقیدالمثال استقبال کیا گیا،جہاں ہزاروں کی تعداد میں دونوں مزید پڑھیں

کوہستان کے تحصیل پالس کو ضلع بنایا جائے گا، وزیر اعلی خٹک کی یقین دہانی

کوہستان (شمس الرحمن شمسؔ ) کوہستان، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خان خٹک نے کوہستان کی تحصیل پالس کو ضلعے کا درجہ دینے کا یقین دلاتے ہوئے جرگے سے کہا ہے کہ پوری قوم آپس میں مشاورت اور اتحاد سے ترقی مزید پڑھیں

کوہستان: لوئر کوہستان کے کسی بھی علاقے کو اپر کوہستان میں شامل نہ کیا جائے، 80 رکنی کمیٹی

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان اپر سے80 رکنی کمیٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوئر کوہستان کے کسی بھی علاقے کو اپر کوہستان میں شامل نہ کیا جائے، خیبر پختونخواہ حکومت عدالت عالیہ کے فیصلے پر من وعن عمل مزید پڑھیں

داسو ڈیم کے اطراف واقع دیہات میں متاثرین کو ٹرانسپورٹ کی مفت سہولت دی جائے، چیرمین واپڈا

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان کے مقام پر زیر تعمیر داسوہائیڈروپاور پروجیکٹ کے معائنے کیلئے چیئرمین واپڈا اچانک ڈیم سائیٹ پر پہنچ گئے، تعمیراتی عمل کا جائزہ لینے کے بعد اطمینان کا اظہارکیا، متاثرین داسو ڈیم کیلئے مفت ٹرانسپورٹیشن اور صحت کی مزید پڑھیں

کوہستان میں موسلادھار بارش کے باعث شاہراہ قراقرم لینڈ سلائڈنگ سے مختلف مقامات پر بلاک

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح تیسرے روز بھی موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے ،جس کے باعث شاہراہ قراقرم لینڈ سلائڈنگ سے مختلف مقامات پر بلاک ہوئی ہے جہاں ایف ڈبلیو اومشینری مزید پڑھیں

داسو ڈیم متاثرین کو معاوضے کی مد میں پچاسی کروڑ روپے ملیں گے، چیکس کی تقسیم شروع

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان، داسو ڈیم کے معاوضہ جات کے چیکس متاثرین میں تقسیم کرنے کا آغاز کردیا گیا،پہلے مرحلے میں آفیسرز کالونی چوچنگ کے متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کئے گئے ۔ مجموعی طورپر پچاسی کروڑ روپے کالونی متاثرین مزید پڑھیں