کوہستان: داسو ہائیڈروپاورپروجیکٹ سے معاوضہ جات کی حصولی، داسو میں آٹھویں نجی بنک کا افتتاح

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، داسو ہائیڈروپاورپروجیکٹ سے معاوضہ جات کی حصولی ، بنکوں نے کوہستان کے پہاڑوں کا رُ خ کرلیا۔ کوہستان کے شہر داسو میں آٹھویں نجی بنک کا افتتاح ہوگیا،لائف انشورنس کمپنیوں نے بھی پر تولنے شروع کردئے ۔ مزید پڑھیں

کوہستان: آئیندہ انتخابات میں تحریک انصاف صوبے میں کلین سویپ کریگی، مشیر وزیراعلیٰ کے پی کے

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، وزیراعلیٰ کے مشیران زرگل خان اور حاجی عبدالحق نے علاقہ سیو کے عمائدین و مشیران سے ملاقات میں علاقائی مسائل کوحل کرنے کا یقین دلاتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیاہے آمدہ انتخابات میں تحریک انصاف صوبے مزید پڑھیں

تحصیل کندیا میں کوئی بھوت سکول نہیں ہے، ٹیچرز ایسوسی ایشن رہنما

کوہستان(نامہ نگار) آل ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل کندیا کے سرگرم رہنما میر ہزار خان نے کہاہے کہ پوری تحصیل میں بھوت سکولوں کا تاثر ہی نہیں ۔الف اعلان نامی این جی او نے غلط اعداد و شمار پیش کئے جس مزید پڑھیں

کمیلہ شہر میں بلب جلا کر واپڈا بجلی کی ترسیل کا دوبارہ افتتاح کردیا گیا

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، کمیلہ شہر میں واپڈا کی جانب سے بجلی کا افتتاح کردیا گیا، گزشتہ شام ڈی سی کوہستان محمد آصف نے بلب جلا کر بجلی کا باقاعدہ افتتاح چائنہ پل کے قریب کیا ،جہاں عوام علاقہ کی کثیر مزید پڑھیں

داسو ڈیم کی تعمیر: مقامی سطح پر دستیاب وسائل استعمال کئے بغیر باہر سے بھرتیوں اور ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان ، داسو ڈیم میں بیرونی وسائل کے استعمال پر جاری مذاکرات کا دوسرا روز مکمل ہوگیا جس میں جرگے نے متفقہ فیصلہ کیا کہ دستیاب وسائل کو استعمال کئے بغیر باہرسے بھرتیوں اور ٹرانسپورٹ لانے پر مکمل مزید پڑھیں

ضلع کوہستان میں 42 بھوت سکولوں کی موجودگی کا انکشاف، ہزاروں بچیاں تعلیم سے محروم

کوہستان(نامہ نگار )کوہستان، ضلع بھر میں بچوں اور بچیوں کے بیالیس بھوت سکولوں کا انکشاف ہواہے ،جن کا دروازہ کبھی کھلا نہیں اور جن کی حالت نا گفتہ بہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوہستان لوئر اور اور اپر مزید پڑھیں

کوہستان: واپڈا نے داسو ڈیم کیلئے استعمال آنے والی اراضی سمیت پی ٹی ڈی سی برسین کی بلڈنگ خریدلی

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان، واپڈا نے داسو ڈیم کیلئے استعمال آنے والی اراضی سمیت پی ٹی ڈی سی برسین کی بلڈنگ خریدلی ،جس سے محکمے کو ماہانہ لاکھوں روپے بچت ہوگی ۔ ڈپٹی کمشنر کوہستان آفس داسو میں منعقدہ تقریب میں مزید پڑھیں

کوہستان: داسو ڈیم میں مقامی وسائل کے استعمال کے حوالے سے مقامی کمیٹی اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات

کوہستان(نامہ نگار ) کوہستان ، داسو ڈیم میں بیرونی وسائل کے استعمال کے حوالے سے مقامی قومی کمیٹی اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات کا آغازہوگیاہے ۔ ڈی ایچ سی میں جاری مذاکراتی دو رمیں قوم کی جانب سے نو نمائندے مزید پڑھیں

علما کوہستان کی جانب سے داسو ڈیم پر کام کرنے والے چینیوں کی سیکیورٹی کی یقین دہانی

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان ، انجمن تاجران اور کوہستان کے علماء کرام کی ڈی پی او کوہستان سے ملاقات ، داسو ڈیم میں کام کرنے والے چینیوں کے سکیورٹی میں تعاون کی یقین دہانی ،علاقے سے منشیات کی روک تھام مزید پڑھیں

داسو ڈیم منصوبے میں مقامی نوجوانوں کی بجائے بیرونی اضلاع سے ملازمین اور ٹرانسپورٹ سروسز کی فراہمی پر تشویش کا اظہار

کوہستان(نامہ نگار) داسو ڈیم ، داسو ہائیڈروکنسلٹنٹ (DHC) نے متاثرین کے ساتھ طے شدہ معاہدے کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے بیرونی اضلاع سے ملازمین و ٹرانسپورٹ کی دھڑادھڑ درآمد گی جاری رکھی ہے ، ضلعی انتظامیہ کے احکامات بھی پاؤں تلے مزید پڑھیں