کوہستان : پالس کو خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے ممکنہ طورپر کوہستان اپر میں شامل کرنے کے خلاف شتیال میں احتجاج

کوہستان (نامہ نگار) لوئر کوہستان کی تحصیل پالس کے تیرہ یونین کونسلوں کو خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے ممکنہ طورپر کوہستان اپر میں شامل کرنے کے خلاف کوہستان کی دیگر اقوام کی طرح شناکی کوہستانی قوم بھی سراپا احتجاج مزید پڑھیں

کوہستان کے قدیم گاؤں سیؤ کی تاریخی جامعہ مسجد میں ختم القرآن کے سلسلے میں جلسے کا اہتمام ہوا

کمیلہ کوہستان (نمائندہ خصوصی)کوہستان کے قدیم گاؤں سیؤ کی تاریخی جامعہ مسجد میں ختم القرآن کے سلسلے میں جلسے کا اہتمام ہوا۔ جہاں ضلع دیامر سمیت کوہستان بھر سے جید علماء کرام نے شرکت کی ۔ دعائیہ تقریب سے قبل مزید پڑھیں

پٹن سے آنے والی ٹرانسمیشن لائن سے کوہستان اپرکے 38گاؤں کو بجلی میسر ہوگی

کوہستان(نامہ نگار)کوہستان ،جنرل منیجر داسو ہائیڈروپاور پروجیکٹ محمد جاوید اختر نے کہا ہے کہ پٹن سے آنے والی ٹرانسمیشن لائن سے کوہستان اپرکے 38گاؤں کو بجلی میسر ہوگی جس کی راہ میں رکاوٹ سے قوم کا نقصان ہوگا۔واپڈا پنے وسائل مزید پڑھیں

کوہستان: لوئر کوہستان کے کسی بھی علاقے کو اپر کوہستان میں شامل نہ کیا جائے، عمائدین کا گرینڈ جرگہ داسو میں ہوا

کوہستان(نامہ نگار) لوئرکوہستان سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم نامے کے مطابق صوبائی حکومت کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کیلئے اپر کوہستان کے عمائدین کا گرینڈ جرگہ داسو میں ہوا ،جہاں کندیا کی تمام اقوام کے نمائندوں ، سیو مزید پڑھیں

چلاس : پٹن کے مقام پر کار دریا میں جاگری 6 افراد جاں بحق

چلاس (بیورورپورٹ) ضلع کوہستان کا علاقہ پٹن کے مقام پر کار اچانک الٹ کر دریا میں جاگری 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت سے راولپنڈی جانے والی موٹر کار نمبرIDL9011 پٹن کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث مزید پڑھیں

کوہستان: کوز پھروا میں واپڈا اور داسو ڈیم انتظامیہ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کوہستان(نامہ نگار) کوہستان کی یونین کونسل کوز پھروا میں واپڈا اور داسو ڈیم انتظامیہ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ،جہاں دور دراز سے سینکڑوں کی تعداد میں آئے مریضوں کو لاکھوں مالیت کی مفت ادویات مزید پڑھیں

کوہستان: داسو ڈیم میں زیراستعمال 674کنال اراضی و املاک کیلئے 825ملین روپے کا ایوارڈجار ی

کوہستان(نامہ نگار) داسو ڈیم میں زیراستعمال اراضی و املاک کا دوسرا ایوارڈ جاری، جس کے مطابق آفیسرز کالونی چوچنگ کی 674کنال اراضی و املاک کیلئے 825ملین روپے کا ایوارڈجار ی کردیا گیا،اس ضمن میں پیر کے روز چوچنک کمیونٹی اور مزید پڑھیں

کوہستان : گرینڈ جرگے میں تحصیل پالس کو لوئر کوہستان میں ضم رکھنے پر اتفاق

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان، سپریم کورٹ کی جانب سے ضلع لوئر کوہستان کی بحالی کے حکم نامے کے بعد تحصیل پالس کو لوئر کوہستان میں ضم رکھنے پر اتفاق ہوا ہے جس کیلئے کوہستان(اپر) کے دونوں تحصیلوں کے سینکڑوں مشران مزید پڑھیں

کوہستان : سوشل میڈیا پر ججیل کی تصویر دینے والے کو دھرلیا گیا، جرمانہ بھی وصول

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان، داسو جالکوٹ کے گاوں سساک میں سوشل میڈیا پر ججیل کی تصویر دینے والے کو دھرلیا گیا، سب ڈویژن وائلڈ لائف آفیسر نے موقع پر جرمانہ بھی وصول کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سب ڈویژنل آفیسر کٹ باز مزید پڑھیں

کوہستان : ہیڈ کوارٹر پالس ہو یا پٹن ہمیں کوئی اعتراض نہیں، ضلع کا نقصان نہیں ہونے دیں گے۔ سماجی کارکن ولی اللہ توحیدی

کوہستان (نامہ نگار) کوہستان کے سماجی کارکن ولی اللہ توحیدی نے کہا ہے کہ لوئر کوہستان ضلع بننے کے بعد راستے میں رخنہ ڈالنے والے اپنے مشن میں جب ناکام ہوئے تو لسانیت اور قوم پرستی کے بل پوتے پر مزید پڑھیں