اہم ترین
-
التر نالے میں طغیانی کے بعد مرکزی ہنزہ میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے، بحالی کی کوششیںجاری
ہنزہ (پریس ریلیز) ٹاوَن منیجمنٹ سوساءٹی کریم آباد کے صدر رحمت کریم نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے…
مزید پڑھیں -
پھنڈر کے نالہ ہندراپ سے چار افراد کومبینہ طور پر یرغمال بنا لیا گیا
پھنڈر(محبت حسین دانش) تحصیل پھنڈر کے نالہ ہندراپ سے 30 مسلح افراد نے نالہ میں موجود4 افراد کو یرغمال بنا…
مزید پڑھیں -
کے ایس ایف اہلکاروںکا خنجراب میں چترال سے تعلق رکھنے والے سیاح پر وحشیانہ تشدد، وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا، رپورٹطلب
سوست (سٹاف رپورٹر) بغیر تحقیقات خنجراب ٹاپ پر ڈیوٹی دینے والے KSFکے جوانوں نے چترال سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان میں اضلاع کے اعلان ہوائی ہیں، گورنر راجا مقپون
استور(سبخان سہیل) گورنر گلگت بلتستان راجا جلال حسین خان مقپون نے اپنے دورہ استور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں -
گورننس آرڈر 2018 میں ترمیم کئے بغیر نئے اضلاع کے اعلان سےعوام کو بے وقوف بنایا گیا، قائد حزب اختلاف
گلگت (پ-ر) قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن(ر) محمد شفیع نے کہا ہے کہ وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حافظ…
مزید پڑھیں -
فنانسنگ کی گارنٹی نہ ہونے کی وجہ سے فی الحال ساڑھے 32 میگا واٹعطا آباد بجلی منصوبے کی تکمیل کا وقت نہیںدے سکتے، وزیر اعلی گلگت بلتستان
ہنزہ (اکرام نجمی) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہ ہے کہ 9ارب روپوں کی خطیر رقم سے…
مزید پڑھیں -
کے آئی یو ہنزہ کیمپس میں تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے، اختتامی تقریب میںصدر مملکت بھی شرکت کریں گے
ہنزہ (اکرام نجمی) قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر عطاللہ شاہ نے پریس کانفرنس سے…
مزید پڑھیں -
ایس سی او کی ہٹ دھرمی جاری، فیس پورے مہینے کا، انٹرنیٹچند دنوںکے لئے، صارفین رُل گئے
روندو(خبر نگار خصوصی ) ایس سی او کی ہٹ دھرمی نے روندو میں مواصلات کا نظام در ہم بر ہم…
مزید پڑھیں -
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے باسیوںکو بھکاری نہ سمجھے، ڈپٹی سپیکر کا جی بی پرائیڈ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری مقابلے سے خطاب
گلگت ( سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو اپنا چھوٹا بھائی سمجھے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر پاکستان کی شہ رگ…
مزید پڑھیں -
بعد از عید الفطر چار لاکھ سے زائد سیاحوں کی چترال آمد، سڑکوں کی خراب حالت کے باعث مسافروں کو اذیت کا سامنا
چترال(گل حماد فاروقی) برف پوش پہاڑوں میں گھر ے ہوئے، محصوص ثقافت کے حامل، رنگین لباس میں ملبوس کیلاش ثقافت…
مزید پڑھیں